یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اور پاکستان جانے والا دن بھی تو چٹکی بجاتے ہی گزر جائے گا انشاءاللہ :)
اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھا
51 باقی
اور پاکستان پہنچنے کے بعد کا ایک ہفتہ تو ملنے ملانے میں یونہی گزر جائے گا جیسے چٹکی بجائی جاتی ہے :)
 

تیلے شاہ

محفلین
ہم لوگ تو یہ ٹرم لڑکیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں
اور میں برا نہیں منا رہا تھا بس وہسے ہی بتا رہا تھا
ہاتھ تو انشاءاللہ پیلے ہوں گے لال غلاب سسٹر کے
انشاءاللہ
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اور پاکستان جانے والا دن بھی تو چٹکی بجاتے ہی گزر جائے گا انشاءاللہ :)
اوہ ہاں اچھا یاد دلایا وہ تو میں نے منفی ہی نہیں کیا تھا
51 باقی
اور پاکستان پہنچنے کے بعد کا ایک ہفتہ تو ملنے ملانے میں یونہی گزر جائے گا جیسے چٹکی بجائی جاتی ہے :)
وہ تو پہلے ہی منہا کر دیا تھا
:wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
کہاں یار۔ مشکل ہے کہ 51 دن بھی ملیں۔ چلو، خود ہی جب سوچیں گے شادی کے بعد، خود ہی شام کو لوٹ آئیں گے :lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
ارے نہیں جناب
میں تو آپکو پہلے ہی بتا چکا ہوں کے بڑا روب شوب ہے اپنا
ہمیں تو بلی مارنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
:wink:
 
Top