یاز
محفلین
کیا یاد کرو گئے آپ بھی دیکھ لیں شاہ صاحب کو ماشاء اللہ جوانی میں بھی 50 سال کے لگتے تھے
کیا یاد کرو گئے آپ بھی دیکھ لیں شاہ صاحب کو ماشاء اللہ جوانی میں بھی 50 سال کے لگتے تھے
شاید بلال احمد نامی سنگر ہے۔ میں نے اس کا نام نہیں سنا ویسے۔اب تو عادت سی ہے مجھ کو لوڈ شیڈنگ میں جینے کی والا؟
پاکستان کی پرانی تصویروں میں کچرے کے جگہ جگہ ڈھیر بہت کم نظر آتے ہیں۔ کیا یہ آبادی کی کمی کا نتیجہ تھا یا واقعی اسوقت لوگ صفائی پسند تھے۔کراچی کی ایک پرانی مارکیٹ
مال روڈ لاہور
ایک تو یہ کہ تصاویر لینا ایک اہم عمل ہوتا تھا، یعنی دھڑا دھڑ روزانہ تصاویر نہیں لی جاتی تھیں تو تصاویر سے پہلے کچھ تیاری وغیرہ بھی کی جاتی ہو شاید۔پاکستان کی پرانی تصویروں میں کچرے کے جگہ جگہ ڈھیر بہت کم نظر آتے ہیں۔ کیا یہ آبادی کی کمی کا نتیجہ تھا یا واقعی اسوقت لوگ صفائی پسند تھے۔
چلیں آپ عمر رسیدہ کہہ کر خود کو بچہ بلونگڑا ثابت کروا لیں، حالانکہ جن کا آپ نے نام لکھا ہے اُن میں سے میرے سوا کوئی بھی چالیس کو بھی نہیں پہنچا ہوگا چہ جائیکہ عمر رسیدہ۔ اس بات پر دو فارسی شاعروں کی ایک چشمک یاد آ گئی لیکن بھری محفل میں سنانے والی نہیںیاز محمد تابش صدیقی محمد وارث محمد احمد اور دیگر عمر رسیدہ محفلینز بھی اپنی بچپن کی یادیں یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں
ویسے بھی اب تک پوسٹ کی گئی یادوں میں سے اکثر میری نہیں بلکہ ابو کی یادیں ہوں گی.چلیں آپ عمر رسیدہ کہہ کر خود کو بچہ بلونگڑا ثابت کروا لیں، حالانکہ جن کا آپ نے نام لکھا ہے اُن میں سے میرے سوا کوئی بھی چالیس کو بھی نہیں پہنچا ہوگا چہ جائیکہ عمر رسیدہ۔ اس بات پر دو فارسی شاعروں کی ایک چشمک یاد آ گئی لیکن بھری محفل میں سنانے والی نہیں
صاحبِ لڑی کو شعر کا غلط استعمال معاف ہے۔عنوان اور شریک کی ہوئیں تصاویر کا کیا میل ہے؟؟
لالہ موسیٰ ریلوے اسٹیشن سے آپ کی کونسی بری یاد جڑی ہے؟؟ یوسف سلطان بھائیلالا موسی ریلوے اسٹیشن
میرے قیاس کے مطابق صاحبِ لڑی شخصی یا ذاتی حافظے کی جگہ قومی اور اجتماعی حافظے کی دکھتی رگوں کو چھیڑ رہے تھے۔عنوان اور شریک کی ہوئیں تصاویر کا کیا میل ہے؟؟
میرے قیاس کے مطابق صاحبِ لڑی شخصی یا ذاتی حافظے کی جگہ قومی اور اجتماعی حافظے کی دکھتی رگوں کو چھیڑ رہے تھے۔
یاز محمد تابش صدیقی محمد وارث محمد احمد اور دیگر عمر رسیدہ محفلینز بھی اپنی بچپن کی یادیں یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں
بچپن کی یادوں میں بھی تو یادیں ہو سکتی ہیں ۔
ابنِ صفی کی شاعری محفل پر موجود ہےبھیا؟ابنِ صفی