ایچ اے خان
معطل
یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھے
یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھے
بدقسمتی سے یہی بات ہے۔ پاکستان فوج کا مجموعی طرز عمل جو کہ عمومی طور پر جنرلز کا ہوتا ہے برٹش ارمی کا تسلسل ہی نظر اتا ہے
فوج کا نچلا طبقہ اس کا ذمہ دار نہیں بلکہ وہ تو وطن کی خدمت اور حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرتے ہیں
فوج کا وہ طبقہ جو پالیسی ساز ہے بہت ہے مختلف ہے- وہ لوگ جب پاکستان کو توڑنے کی پالیسی بناتے ہیں، پاکستانی عوام کو قتل کرتے ہیں اورپاکستانی عوام پر بم میزائل مارتے ہیں تو عزت و احترام کھو بیٹھے ہیں۔ یہ فوجی جنرلز ہی ہیں جو پاکستان کو دولخت کرنے کا باعث بنے۔ یہ جنرلز ہی ہیں جواپنے مفادکےلیے کبھی منشیات کا کام کرتے ہیں کبھی غیرملکی طاقتوں سے پیسے وصول کرتے ہیں۔
یاد رکھیں اب مارشل لا لگانا ممکن تو ہے مگر اتنا اسان نہیں۔ اس مرتبہ مارشل لا لگانے کا مطلب پنجاب کو بلوچستان اور سرحد سے الگ کرنا ہے۔ اس مرتبہ مارشل لا جب ہی لگے گا جب امریکہ پوری طرح متفق ہو۔ ورنہ خدانہ خواستہ پاکستان کے ٹکڑے ہوسکتے ہیں۔ لہذا مارشل لا لگانا اتنا اسان نہیں۔ اسی لیے کبھی فوج قادری کو لانچ کرتی ہے اور اب مشرف کو۔
جیسا کی عرض کی تھی کہ طالبان اور قادری میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں اصل میں ایک ہیں
طالبان کہتے ہیں کہ اسلام نافذ کرو۔ اس سے سب متفق ہیں یعنی اکثریت
قادری کہتا ہے انتخابی اصلاحات کرو۔ اس سے بھی سب متفق ہیں یعنی اکثریت
مگر دونوں جو انداز اختیار کرتے ہیں اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ جو کہہ رہے ہیں اس کا مقصد کچھ اور ہے
الف صاحب
یہ تو ایک کلٹ (سی یو ایل ٹی) کے اثار ہیں
اپس کی بات ہے کہ اس بندے سے بچ کر رہنا۔ نہ تو یہ پیغمبر ہے نہ فرشتہ نہ ہی ولی اللہ۔ اسکے فرمان کو انکھ بند کر مستند ماننا درست نہ ہوگا
اگر میں اپ کی جگہ ہوں تو اس کو دور سے سلام کروں
پہلے بھی عرض کی تھی کہ یہ سب لوگ سیاست دان نہیں ہیں
یہ فوجی حکومتوں کی باقیات ہیں
ان سے چھٹکارہ کا یہ طریقہ نہیں ہے کہ دھرنے دیں اور پھر امریت کی راہ ہموار کریں۔
بلکہ یہ ہے کہ گرانڈ روٹ لیول پر مزید کام کیا جائے۔ لوگوں کو ازادانہ انتخابی عمل سے بار بار گزاریں۔ ہر بار انتخابی عمل کی بہتری کی طرف کا م کریں۔ اپٹمائزیشن کریں۔ کم ازکم دو مرتبہ انتخابات کے بعد یہ لوگ منظر عام سے ہٹیں گے۔ یہ لوگ سے میری مراد حکومت اور اپوزیشن ہے بشمول قادری کے۔
پیپلز پارٹی نے ایک غلطی سے سبق سیکھ لیا لیکن باقی سیاسی جماعتوں کو ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
جی بالکل کر رہی ہے
نجم سیٹھی کی کرپشن ثابت کرنے کیلئے 2013 کے انتخابات کافی ہیں۔ لیکن برائے مہربانی اس سیاسی زمرے سے قادیانیت کو دور رکھئے۔
نجم سیٹھی کی کرپشن ثابت کرنے کیلئے 2013 کے انتخابات کافی ہیں۔ لیکن برائے مہربانی اس سیاسی زمرے سے قادیانیت کو دور رکھئے۔