مقدس
لائبریرین
شائد تمہارے ڈر سے انھوں نے اپنی تواضع کی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی۔
شائد تمہارے ڈر سے انھوں نے اپنی تواضع کی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی۔
جی نہیں۔
یہ لیڈیز جوتے نہیں کھسےّ ہیں۔ شیروانی کے ساتھ خاص کر پہنے جاتے ہیں۔۔۔
دلہا تو ان کے بغیر دلہا ہی نہیں لگتا۔۔۔
ہیں۔۔۔ اتنے کلرفُل
افففففف۔۔ ہوریبل
بٹیا مجھے اپنی شادی پر کھسہ پہننے کا قصہ یاد آ گیا ۔ کھجل خواری سے بھرپور ۔بھیا یہ تو اتنے کلرفل ہیں، میلز بھی ایسے پہنتے ہیں کیا؟
میں نے بھی پہنے تھے۔بھیا یہ تو اتنے کلرفل ہیں، میلز بھی ایسے پہنتے ہیں کیا؟
تو آ جاؤ نا تیمور کے ساتھ۔ مل کر کھائیں گے۔میری نظر تو کب سے کھانے پر ہے
یمییی یمییی لگ رہا ہے بھائی
یاد آئی تھی آپ کی ، جب ویٹر بل لینے آیا تھا ۔اکیلے اکیلے کڑاہیاں ڈکار گئے ، ظالمو!!
کیا میری یاد نہ آئی ؟
ان جوتوں کو کھُسہ کہتے ہیں اور یہ مرد و خواتین کے لئے ایک ہی شکل میں بنتے ہیں فرق صرف سائز اور کڑھائی کا ہوتا ہے۔ساجد بھائی یہ لیڈیز جوتوں کی شاپ ہے کیا
نہیں بھائی جی کیسا مقابلہ۔ کراچی والے بھی اپنے اور لاہورئیے بھی۔ویسے لاہور پارٹی نے کراچی پارٹی کے مقابلے کا بدلہ اتار ہی دیا۔ بہت خوب۔
مزید یہ کہ ان کا دایاں بایاں بھی نہیں ہوتا، جو مرضی جس مرضی پاؤں میں پہن لو۔ان جوتوں کو کھُسہ کہتے ہیں اور یہ مرد و خواتین کے لئے ایک ہی شکل میں بنتے ہیں فرق صرف سائز اور کڑھائی کا ہوتا ہے۔
بالکل شمشاد بھائی یہ خصوصیت ہے کھُسے کی۔ مقدس تمہارے لئے ایک نئی انفرمیشن۔مزید یہ کہ ان کا دایاں بایاں بھی نہیں ہوتا، جو مرضی جس مرضی پاؤں میں پہن لو۔
نبیل بھائی ، پارٹی کے دنوں میں آپ پاکستان ہی میں تھے اور ہم نے بہت کوشش کی کہ آپ سے رابطہ ہو سکے۔ ہو جاتا تو ہم نے ارادہ کر رکھا تھا کہ بل آپ سے دلوائیں گے اور محفل کے اراکین کو آپ کے درشن بھی کروائیں گے۔ لیکن آپ بچ نکلنے میں کامیاب رہےزبردست۔ لاہور والوں نے بالآخر اگلی پچھلی کسر نکالنی شروع کر دی ہے۔
نبیل بھائی ہمیں تو داد نہیں دی تھی آپ نے۔۔۔۔زبردست۔ لاہور والوں نے بالآخر اگلی پچھلی کسر نکالنی شروع کر دی ہے۔
ہاں بالکل اسے مرد بھی پہنتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ میں تو یہ کافی پسند کیا جاتا ہے اور مختلف تہواروں پرپہننے کے لئے اعلٰی کھُسے آرڈر پر تیار کروائے جاتے ہیں۔بھیا یہ تو اتنے کلرفل ہیں، میلز بھی ایسے پہنتے ہیں کیا؟
مجھے پہچاننے میں اتنی مشکل یہ تو کوئی بات نہ ہوئیساجد بھائی آپ نے تو بم پھوڑ دیا۔۔۔ ۔۔
آپ، عاطف بھائی، پردیسی بابو، باباجی،قادری صاحب، حسیب۔۔۔
اصل بات تو یہ ہے کہ آپ مجھے پہلی نظر میں نہیں پہچان سکےپہچان گیا تھا۔ نیٹ کے سگنل جانے سے فوری تدوین نہیں کر سکا۔۔۔