یار زندہ صحبت باقی

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھلا یہ کیسے یار ہیں جو تلواروں اور جوتوں کی دکانوں میں پائے جاتے ہیں؟​
پہچانئے تو آپ ان میں سے کِتنوں کو جانتے ہیں؟​
DSC02595.JPG
DSC02596.JPG
تھوڑا انتظار کریں ایک زبردست روداد آپ سب کو پڑھنے کو ملے گی۔ یہ حادثہ کب اور کہاں ہوا تبھی پتہ چلے گا۔​
میرے لئے کیا کیا لیا تھا یہاں سے ؟؟؟؟
 
کیوں نہیں ہے، پاکستان میں خاص کر پنجاب میں خواتین بھی تو کھسہ پہنتی ہیں۔
پنجاب کے بعض علاقے جہاں پر لوگوں نے اپنے ڈیرے بنائے ہوتے ہیں۔اور چند خاندان رہ رہے ہوتے ہیں وہاں پر خواتین کھسے کے ساتھ ساتھ دھوتی بھی پہنتی ہیں
 
Top