یاز
محفلین
اس کی کچھ ویڈیوز میں زیارت کی ہے۔ ایک بولی ووڈ فلم "ہیپی اینڈنگ" میں بھی ہیرو ہیروئن غالباً اسی روٹ پہ سیر کو نکلتے ہیں۔اس طرح کی تو بہت جگہیں ہیں۔ ذرا کیلیفورنیا کے ساحل کا ٹیرین میپ دیکھیں اور ہائیوے 1 پر غور کریں۔ پاس اینجلس سے سان فراسسکو اور مزید شمال