ربیع م
محفلین
انتہائی حیرت انگیزویسے ابھی تک بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی
انتہائی حیرت انگیزویسے ابھی تک بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی
بلاشبہ آگہی سے بھرپور انٹرویو
سوالات زبردست اور جوابات کمال
اک سوال چہرہ شناسی میں چہرے کا کون سا حصہ ہمیشہ سچ بولتا ہے ۔ ؟
ممکن ہو تو مفصل جواب سے نوازیں ۔
بہت دعائیں
آپ نے فیض صاحب یاد کروا دیئےپیشانی اور ہونٹ
واہ واہ جناب۔ آپ نے تو "رقیب" یاد کرا دیا۔آپ نے فیض صاحب یاد کروا دیئے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے؟
کہتے ہیں کہ ہونٹ " جذبات و احساسات " بارے آگہی دیتے ہیں ۔ جبکہ پیشانی " نسب و سوچ " بارے خبر دیتی ہے ۔ ناک " فطرت و شخصیت " بیان کرتی ہے ۔ گال بھنویں پلکیں پپوٹے بھی اپنی اپنی کہانی سناتے ہیں ۔ اور وہکہانی ہی کیا جس میں " فسانہ " نہ ہو ۔۔۔ مگر سچ جو بولتی ہے وہ صرف آنکھ کہلاتی ہے ۔؟
کچھ آگہی سے نوازیں
بہت دعائیں
محلاتی سازشیں، محکمہ زراعت وغیرہپہلا سوال تو یہ ہونا چاہیئے کہ فرقان کو کیسے نکالا
کون کون شامل تھا ؟محلاتی سازشیں، محکمہ زراعت وغیرہ
کیس کریں۔ بیس تیس سال بعد پتا چلے گاکون کون شامل تھا ؟
لے دس۔۔۔ جیسے ہمیں یہ یقین ہے کہ بی بی کو زرداری نے شہید کروایا تھا اسی طرح 'ہمیں'یہ بھی یقین ہے کہ جو کجھ بھی ہو ریا اے سب 'امریکہ' کروا ریا اے۔بیس تیس سال بعد پتا چلے گا
فہد یا فواد؟لے دس۔۔۔ جیسے ہمیں یہ یقین ہے کہ بی بی کو زرداری نے شہید کروایا تھا اسی طرح 'ہمیں'یہ بھی یقین ہے کہ جو کجھ بھی ہو ریا اے سب 'امریکہ' کروا ریا اے۔
امریکہ مردہ باد وغیرہ
فہد پایین اج کل ویلے لگ رئے مینوں
پچھلے ایک مہینے سےفہد پایین اج کل ویلے لگ رئے مینوں
اوہو۔۔۔۔ فواد ای سی۔۔۔ پر خیر کوئی نہیں گل۔۔۔ امریکہ لکھ دتا اے نا۔فہد یا فواد؟
مجھے لگا میری بات ہو رہی ہےفہد یا فواد؟
ٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔فواد پائین اج کل ویلے لگ رئے مینوں
پومپیو نے شاید؟ٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔
پچھلے دنوں ایک پوسٹ آئی تھیٹرمپ نے کَڈ دتا ہووے شاید۔