عبداللہ محمد
محفلین
بھابھی یاز بھائی سے: سارا دن لیپ ٹاپ پر کیا کرتے رہتے ہو؟
یاز بھائی: اُردو محفل پر ہزاریاں عبور کرنے والوں کو مبارکبادیں دیتا ہوں۔۔
یاز بھائی: اُردو محفل پر ہزاریاں عبور کرنے والوں کو مبارکبادیں دیتا ہوں۔۔
یہ کیا بدلہ اتارا جا رہا ہے عبداللہ صاحب، یعنی حسابِ دوستاں "دردِ" دل
ایک دن عبداللہ صاحب ایک بم لے کر خرگوش کی سی پھرتیوں کے ساتھ چڑیا گھر پہنچے اور اعلان کر دیا کہ ایک منٹ کے اندر اندر یہ بم پھٹ جائے گا سب باہر نکل جاؤ، یاز صاحب جو کچھوے سے سست روی کی ٹریننگ لے رہے تھے کہنے لگے، عبداللہ آخر بدلہ لے ہی لیا ناں، عبداللہ صاحب نے کہا:نہیں جی بدلہ کہاں یہ فرض دوستانہ و محبتانہ و اُلفتانہ وغیرہ وغیرہ کا قرض تھا جو اتارا جا رہا ۔
"نہیں جی بدلہ کہاں یہ فرض دوستانہ و محبتانہ و اُلفتانہ وغیرہ وغیرہ کا قرض تھا جو اتارا جا رہا۔"
پروگرامر کی غلطی ہےیاز بھائی سے ان کی بیوی نے کہا۔
سنئیے ! دکان سے دودھ کا ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا۔
تھوڑی دیر بعد یاز بھائی صاحب چھ دودھ کے ڈبے لئے گھر میں داخل ہوئے تو بھابھی غصے سے بولیں دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟
یاز بھائی نے سکون سے جواب دیا "کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"۔
کہانی گھر گھر کی سے ملتا جلتاآ جانا سی یار، گھر گھر ایہو حال اے
ہاہاہایاز بھائی سے ان کی بیوی نے کہا۔
سنئیے ! دکان سے دودھ کا ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا۔
تھوڑی دیر بعد یاز بھائی صاحب چھ دودھ کے ڈبے لئے گھر میں داخل ہوئے تو بھابھی غصے سے بولیں دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟
یاز بھائی نے سکون سے جواب دیا "کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"۔
" بیٹھے "
" ہوئے "