یاز بھائی کی پُھرتیاں

زونی

محفلین
اگر یاز نے کوئی بدلا ہے تو فوراً مجھے سرگوشی میں بتا دے۔ اور اگر جاسم نے بدلا ہے تو خیر ہے وہ تو اب محفل کو عادت کو گئی ہے۔۔
۔ اچھا اس بارے میں مجھے علم نہیں تھا میں تو جاسم صاحب کو پی ٹی آئی کا ادنی سا کارکن سمجھی تھی۔
 
فرض کرو کر وی لئے تے کنا کو کر لواں گے بھلا؟

ھن تسی کی چاہندے او اسی تواڈے تے شک کریئے ؟

ویسے اشتباہِ نظر بہن اک بات تو بتائیں یہ لاک ڈاؤن کا کمال ہے یا پھر ویسے پاسورڈ یاد آ گیا فورم کا؟

۔ اچھا اس بارے میں مجھے علم نہیں تھا میں تو جاسم صاحب کو پی ٹی آئی کا ادنی سا کارکن سمجھی تھی۔
 

زونی

محفلین
آپ کہہ سکتے ہیں کیونکہ نارمل دنوں میں بہت سی ذمہ داریاں ہیں بچوں کی گھر کی کھانا کھانے کا وقت بھی مشکل سے نکالتی ہوں۔ :biggrin: ویسے بھائی جی پاس ورڈ میں نے سیو کیا ہوا ھے :LOL:
 
Top