محمد تابش صدیقی
منتظم
بھائی عربیوں سے متاثر ہیں۔توبہ توبہ استغفار!!!
بھائی عربیوں سے متاثر ہیں۔توبہ توبہ استغفار!!!
اور ہمیں متاثر کرنے کی ’’زبردستی‘‘ کوشش کر رہے ہیں!!!بھائی عربیوں سے متاثر ہیں۔
" ڈھونڈو " ۔ڈھونڈھو
ہو ہی گیا نا صحبت کا اثر!!!" ڈھونڈو " ۔
وہ آپ کی ویلنٹائین والی ’جاتکڑی‘ کا کیا نام تھا ؟یہ نثری ہنر مندی دیکھ کر مجھے بھی انگڑائی آنے لگی ہے
جی۔۔ لڑی کے عنوان کے مطابق تو "آپ" کی پھرتیاں ہی دیکھنے پڑھنے آئی تھی۔۔مگر آپ سے زیادہ عدنان بھائی کی پھرتیاں دیکھنے کو ملیں۔۔اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا تھا یہاں پھرتیاں وغیرہ دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
غیر پارلیمانی الفاظ سے پرہیز کیا جائےہو ہی گیا نا صحبت کا اثر!!!
پوسٹ کرتے وقت ہمارا دل ایک لحظہ کو دھڑکا تھا۔۔۔غیر پارلیمانی الفاظ سے پرہیز کیا جائے
یہ جاتکڑی کیا ہوتی ہے؟وہ آپ کی ویلنٹائین والی ’جاتکڑی‘ کا کیا نام تھا ؟
یہ جاتکڑی کیا ہوتی ہے؟
پھر تو آپ کو ’جندُک‘ کابھی نہیں پتا ہو گا ؟وہ آپ کی ویلنٹائین والی ’جاتکڑی‘ کا کیا نام تھا ؟
واقعی نہیں پتہپھر تو آپ کو ’جندُک‘ کابھی نہیں پتا ہو گا ؟
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں۔واقعی نہیں پتہ
اٹک سائیڈ پہ نڈا یا نڈھا۔۔۔۔۔ بھی مستعمل ہے شاید۔جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھ جاتے ہیں۔
نڈا، چھور بھی لڑکوں کے لیے عام استعمال ہوتے ہیں۔جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھ جاتے ہیں۔
اٹک سائیڈ پہ نڈا یا نڈھا۔۔۔۔۔ بھی مستعمل ہے شاید۔
جندُک یا جندک، جندکی اور جاتک یا جاکت، جاتکڑی وغیرہ لڑکا / لڑکی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ یہ الفاظ ضلع اٹک، ہری پور، چکوال، راولپنڈی اور شاید جہلم تک کےعلاقوں میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں۔
پنجابی، پھر پوٹھوہاری لہجہ اور پھر سلینگ۔ سواد آ گیا پاپیوبوؤں رامی جاتک اے