سید عمران
محفلین
یاز بھائی بھتیجے کیساتھ بیٹے تھے کہ سیاست کی بات چل نکلی۔
بھتیجا پوچھنے لگا چاچو اگر میاں صاب نا اہل ہو گئے تو کیا ہوگا؟
یاز بھائی: تو اُنکے خاندان سے کوئی اور وزیراعظم بن جائے گا۔
بھتیجا : چاچو اگر وہ بھی نا اہل ہو گئے تو؟
یاز بھائی: تو بیٹا شریف خاندان سے کوئی اور وزیر اعظم بن جائے گا۔
بھتیجا : چاچو اگر وہ بھی نا اہل ہو گیا تو؟
یاز بھائی: پُتر سارا خاندان وی نا اہل ہو جائے تے اوہ نہیں ہو سکدا جو توں سوچدا پیا ایں۔۔
" بیٹھے "
معلوم ہوا کہ اس کام کا ٹھیکہ اکیلے عدنان بھائی نے نہیں لے رکھا ہے۔۔۔" ہوئے "
ان کا ہاتھ بٹانے والے بہت ہیں۔۔۔
یعنی ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں وغیرہ!!!
آخری تدوین: