یاز بھائی کی پُھرتیاں

'اک دن' محفل کی چوپال میں "ہمیشہ" کی طرح تنہا،اکیلے،اداس بیٹھے خان میاں اونچی اونچی گانا گا رہے تھے؛
"ہوووو اک دن ہووے تے لنگ جاوے
سر عمر گزارا کون کرے"


اسی اثنا میں یاز پائن آ گئے، گانا سُن کر خان صاب کو تھپکی دی اور کہنے لگے:
قبلہ ہر روز، 'اک دن' سوچ کر لنگا لیا کرو-
 
یاز بھائی بھتیجے نے اب کچھ کہا تو نہیں؟ :p
یاز بھائی بھتیجے کیساتھ بیٹے تھے کہ سیاست کی بات چل نکلی۔
بھتیجا پوچھنے لگا چاچو اگر میاں صاب نا اہل ہو گئے تو کیا ہوگا؟
یاز بھائی: تو اُنکے خاندان سے کوئی اور وزیراعظم بن جائے گا۔
بھتیجا : چاچو اگر وہ بھی نا اہل ہو گئے تو؟
یاز بھائی: تو بیٹا شریف خاندان سے کوئی اور وزیر اعظم بن جائے گا۔
بھتیجا : چاچو اگر وہ بھی نا اہل ہو گیا تو؟
یاز بھائی: پُتر سارا خاندان وی نا اہل ہو جائے تے اوہ نہیں ہو سکدا جو توں سوچدا پیا ایں۔۔ :):D
 
فیسبک پہ ان کے جو قریبی دوست ہوں ان سے رابطہ کیجیے۔

انکی فیسبک کے تمام دوست اردو محفل اور دوسرے فورم کے ممبران ہیں بس۔۔۔
وہ اس سے پہلے بھی لمبے عرصے کے لئے قطع تعلق رہ چُکے ہیں فورمز سے لیکن وہ عرصے چھ ماہ سے زائد نہ ہوتا تھا۔ ہن تے اخیر ای ہو گئی اے۔۔
 

شمشاد خان

محفلین
یہ "یاز بھائی" کوئی حقیقی کردار ہے یا کہ کوئی فرضی کردار؟
ایسا نہ ہو میں کچھ لکھ دوں اور ان کی خدمت میں گستاخی ہو جائے۔
 
Top