یاز
محفلین
بڑی لمبی عمر ہے آپ کی قبلہ۔نہیں- ایکسٹرا ٹائم اور پھر پینلٹیز (اگر ضرورت پڑی تو)
بڑی لمبی عمر ہے آپ کی قبلہ۔نہیں- ایکسٹرا ٹائم اور پھر پینلٹیز (اگر ضرورت پڑی تو)
بڑی لمبی عمر ہے آپ کی قبلہ۔
میڈرڈ کا گول کرنے کو دل کر رہا ہے اب۔
لگتا ہے کہ سانس بھی روکا ہوا تھا۔کھپےےےےےےےےے
آخر میں خودکش حملہ ہی ہوا ہےتحریک طالبان نے یووینٹس کی شکست کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بابے رحمتے یعنی ریفری نے کیا ہے۔آخر میں خودکش حملہ ہی ہوا ہے
یہ بک گیا ہے ریفریبابے رحمتے یعنی ریفری نے کیا ہے۔
یووینٹس کو چاہئے کہ ریفری کی ہجو کہنے کے لئے نہال ہاشمی کی خدمات مستعار لے لے۔یہ بک گیا ہے ریفری
کیا آپ کو لگتا ہے پنالٹی نہیں تھی؟بابے رحمتے یعنی ریفری نے کیا ہے۔
مذاق شذاق کر رہے ہیں بھائی۔کیا آپ کو لگتا ہے پنالٹی نہیں تھی؟