فہد اشرف
محفلین
بارش ہونے پہ اتنی جلدی کوئی رسی سے کپڑے نہیں اٹھاتا جتنی جلدی بجلی والے بجلی کاٹتے ہیںآپ کے ہاں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے؟
بارش ہونے پہ اتنی جلدی کوئی رسی سے کپڑے نہیں اٹھاتا جتنی جلدی بجلی والے بجلی کاٹتے ہیںآپ کے ہاں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے؟
کل مجھے یہ حملے بھی جھیلنے ہوں گے چونکہ بارسلونا باہر ہو چکی ہے تو حملہ اور شدید ہوگامذاق شذاق کر رہے ہیں بھائی۔
چیمپیئنز لیگیہ کون سا ٹورنامنٹ ہے؟
یہ کون سا ٹورنامنٹ ہے؟
چنگا یاد کرایا جی۔لیورپول اور روما کے درمیان سیمی فائنل، فرسٹ لیگ انگلش کلب کے ہوم گراؤنڈ انفیلڈ پر شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
بھئی آپ لوگ دیکھیں ہمارے سر پہ بہت کام ہے۔ اسئنمنٹ وغیرہ بنانے ہیں
اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آیا۔ 1992 کا ورلڈکپ فروری مارچ میں ہوا تھا۔ انہی مہینوں میں سالانہ امتحانات بھی ہوا کرتے تھے (ہیں)۔ ہمارے ایک ہمسائے کے میٹرک کے پیپر تھے۔ انہوں نے بیان جاری کیا کہ پیپر ہر سال آتے ہیں، جبکہ ورلڈکپ 4 سال بعد آتا ہے، سو ترجیح کرکٹ ہی ہو گی۔بھئی آپ لوگ دیکھیں ہمارے سر پہ بہت کام ہے۔ اسئنمنٹ وغیرہ بنانے ہیں
آج کیا 90 منٹ کا ہاف ہو گا؟180 منٹ ہی تو ہیں جی اسائنمنٹس تو بنتی رہیں گی وغیرہ-
آج کیا 90 منٹ کا ہاف ہو گا؟
اگلے ہفتے تک تو فہد بھائی نے آٹھ دس اسائنمنٹس کھڑکا دینی ہیں۔میں نے اگلے ہفتے کے منٹس بھی شامل کر لئیے تھے-
اگلے ہفتے تک تو فہد بھائی نے آٹھ دس اسائنمنٹس کھڑکا دینی ہیں۔