یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

یاز

محفلین
بھئی آپ لوگ دیکھیں ہمارے سر پہ بہت کام ہے۔ اسئنمنٹ وغیرہ بنانے ہیں
اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آیا۔ 1992 کا ورلڈکپ فروری مارچ میں ہوا تھا۔ انہی مہینوں میں سالانہ امتحانات بھی ہوا کرتے تھے (ہیں)۔ ہمارے ایک ہمسائے کے میٹرک کے پیپر تھے۔ انہوں نے بیان جاری کیا کہ پیپر ہر سال آتے ہیں، جبکہ ورلڈکپ 4 سال بعد آتا ہے، سو ترجیح کرکٹ ہی ہو گی۔
 
Top