یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

فہد اشرف

محفلین
یہ وہ ٹائم ہے جب راموس نے گول کرکے اسکور ایک ایک برابر کیا تھا پھر اس کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں میڈر نے میچ جیت لیا
 
میں آپ کے غم میں تقریباً برابر کا شریک ہوں۔
بارساااا :(
بارسا کو تو چلیں 3-2 شکست ہوئی مگر ہم اوے گولز پر باہر ہوگئے ایک آفسائڈ گول کی وجہ سے۔ لگاتار تیسری مرتبہ وہ بھی۔ نا قابل بیان غم ہے مگر امید ہے اگلے سال انشیلوٹی کے آنے سے بہتری آئے گی۔
 
یہ ریمائنڈر میں تھوڑی سے ترمیم کر لیں۔
فائنل 28 مئی کو ہے بمقام سین سیرو ،میلان،اٹلی بوقت 11:45 (پاکستانی)
ویسے 29 مئی کا بھی رہنے دیں چونکہ اس دن بھی فائنل ہے آئی پی ایل بمقام چنا سوامی اسٹیڈیم،بنگلور،انڈیا

شکریہ جناب۔
آج ہی ریمائنڈر لگاتا ہوں۔
 
یاز

محفلین
یہ ریمائنڈر میں تھوڑی سے ترمیم کر لیں۔
فائنل 28 مئی کو ہے بمقام سین سیرو ،میلان،اٹلی بوقت 11:45 (پاکستانی)
ویسے 29 مئی کا بھی رہنے دیں چونکہ اس دن بھی فائنل ہے آئی پی ایل بمقام چنا سوامی اسٹیڈیم،بنگلور،انڈیا
شکریہ جناب۔ آپ نے فائنل مس ہونے سے تقریباً بچا ہی لیا۔
 
Top