میں دیکھ رہا تھا لیکن ایک طرفہ ہونے کی وجہ سے بند کر دیا
فائنل ہے جناب۔ اپنی یاداشٹ ٹیسٹ کر وائیںابھی یاد آیا کہ آج میچ بھی ہے۔ شکریہ جناب۔
میرا خیال تھاکہ شاید سیمی فائنل ہے۔فائنل ہے جناب۔ اپنی یاداشٹ ٹیسٹ کر وائیں
کچھ زیادہ ہی جلدی یاد نہیں آ گیا-ویسے لگ رہا کافی سست سا میچ ہو رہا-ابھی یاد آیا کہ آج میچ بھی ہے۔ شکریہ جناب۔
جی بکل فائنل تو ضرور ہے لیکن آدھا(سیمی)-فائنل ہے جناب۔ اپنی یاداشٹ ٹیسٹ کر وائیں
سیمی کو آئی فون کھا گیا تھا۔جی بکل فائنل تو ضرور ہے لیکن آدھا(سیمی)-
فائنل اٹلی میں ہی ہونا بھائی میڈرڈ ہو یا مانچسٹر -میڈرڈوں کا فائنل اٹلی میں ہوتا نظر آ رہا ہے۔
ایسے آئی فون کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔۔۔۔ وغیرہسیمی کو آئی فون کھا گیا تھا۔
حبیب جالب نے شاید وہ آئی فون کیلئے لکھی تھی۔ایسے آئی فون کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔۔۔۔ وغیرہ
میں بھی- چلیں اب مجھے دے دیں -ایسے آئی فون کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔۔۔۔ وغیرہ
میرے پاس جتنے آئی فون ہیں۔ سب آپ کے ہوئے۔میں بھی- چلیں اب مجھے دے دیں -
پہلے کون سی میڈرڈ جیتی تھی؟دو سال بعد پھر میڈرڈ ڈربی کمال است-
ویسے ایک بات طے رہی کہ اس دفعہ بھی ٹرافی ہسپانیہ ہی رہے گا-
ریال میڈرڈ جی کھپے کھپے کھپے -پہلے کون سی میڈرڈ جیتی تھی؟
سفید والی 92:48 ☺پہلے کون سی میڈرڈ جیتی تھی؟
سفید والی 92:48 ☺