یاز
محفلین
اور مس بھی ہو گئی۔بائرن کا ستارہ زوروں پہ۔
پنلٹی بھی مل گئی۔
اور مس بھی ہو گئی۔بائرن کا ستارہ زوروں پہ۔
پنلٹی بھی مل گئی۔
اور ستارہ عروج سے قبل ہی غروب کر گیا۔بائرن کا ستارہ زوروں پہ۔
پنلٹی بھی مل گئی۔
بتلایا تھا۔بظاہراً تو نہیں لگتا کہ یہ میچ ایکسٹرا ٹائم کی طرف جائے گا۔
جرمن کلب بائرن نے 2013 مین چمپئینز لیگ جیتی تھی۔
2014 میں ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل میں میونخ کو باہر کیا۔
2015 میں پھر ہسپانوی کلب بارسلونا نے سیمی فائنل سے باہر کیا۔
اور قرائن بتارہے کہ 2016 میں ہسپانوی کلب میونخ کو فائنل کھیلے سے روکے گا۔
اور بائرن کے خلاف پنلٹی دے دی گئی۔
کل کس کے ہوم گراؤنڈ پہ میچ ہے؟ایک میڈرڈ نے تو میلان کی سیٹیں بک کروا لیں جبکہ دوسری میڈرڈ کا کل میڈرڈ میں کڑا امتحان ہوگا-
میڈرڈ میں میڈرڈ کا کڑا امتحان ہوگا-کل کس کے ہوم گراؤنڈ پہ میچ ہے؟