یوزرنیم کی تبدیلی!

برائے مہربانی میرا نام بھی تبدیل کردیں۔ محمد عویدص سے
" محمد عویدص عطاری"

محمد کے بعد سپیس عویدص کے بعد سپیس اس کے بعد عطاری ؟

بہت بہت شکریہ
 
السلام علیکم

جی میرا یوزر نیم غلطی سے اھمد لکھا گیا ہے اس کو احمد کردیں نوازش ہوگی اھمد کی جگہ احمد کردیا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد عویدص نے 2008 میں کہا تھا اور اس کے بعد بھی محفل میں آتا رہا ہے۔ بہتر ہو گا کہ اسے ذاتی پیغام یا ای میل کے ذریعہ نام کی تبدیلی کا بتا دیا جائے۔

زیک میں نے انہیں ذاتی پیغام میں مطلع کر دیا ہے۔
مشورے کا شکریہ۔
 
آپ کا نام تبدیل کر دیا ہے۔
بہت شکریہ
میں اسے گُل ہی پڑھتا رہا ہوں۔
مجھے پتہ تھا کہ اکثر لوگ اسے گُل ہی پڑھتے ہو گے اس لیے میں نے تبدیل کرنیکا کہا۔دراصل جب میں نے اپنا اکاونٹ بنایا تھا تو مجھے زیر زبر لگانا نہیں آتا تھا اس لیے گل پر اکتفا کرنا پڑا۔
 
Top