یوزرنیم کی تبدیلی!

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بغیر کسی ضروری وجہ کے اپنی پہچان تبدیل کروانا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔

زبیر بھائی شاید اپنا اصلی نام پہچان میں رکھنا چاہ رہے ہیں۔ تو تبدیل ہو جائے گا۔
بلال بھائی آپ کو کیا ضرورت پیش آ گئی؟
عمران تمہاری پہچان اردو میں کر دیتا ہوں لیکن یہ آخری مرتبہ ہو گا۔ سوچ لو کہ اردو میں کیا پہچان رکھنی ہے۔
 
عسکری

معطل

آخری دفعہ کیوں ہو گا مطلب ؟ ہماری پہچان ہے ہم عمرو عیار کی طرح جب چاہیے تبدیل کرائیں :p
 
شمشاد

لائبریرین
آخری دفعہ کیوں ہو گا مطلب ؟ ہماری پہچان ہے ہم عمرو عیار کی طرح جب چاہیے تبدیل کرائیں :p
نہیں چن جی اگر ایسی بات ہوتی تو اوتار کی طرح اراکین کو اختیار دیا گیا ہوتا کہ جب چاہے اپنی پہچان تبدیل کر لیں۔ سسٹم بھی کسی اصول پر چلتا ہے۔
 
یوسف-2

محفلین
اچھا فیر سوچن دیو مینو تھوڑا مشورہ بھی کرنا ہے مجھے فورم ممبرز سے :D
لیو جی مشورہ حاضر ہے۔ تسی اپنا ناں ”بے نام“ رکھ لیو۔ :) جس نام سے پکارو، وہ نام ہے تمہارا :) اور نام میں کیا رکھا ہے ، اگر کچھ رکھا ہوتا تو اب تک اتنے نام نہ بدلتے :Dبے نام“ ہوگے تو کیا نام نہ ہوگا :p
 
عسکری

معطل
  1. بے نام بادشاہ
  2. بے نام بندہ
  3. بے نام نامور
  4. بے نام بے دام
  5. بے نام آدمی
  6. بے نام انسان
  7. بے نام بدنام
  8. بے نام پاکستانی
  9. بے نام شہید
  10. بے نام فوجی
اتنے کافی ہیں، چوائس کے لئے یا اور بتلاؤں :)
ان میں تو پہچان آ جاتی ہے نا پھر کچھ اور سوچیں استاد جی :cautious::(
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
و علیکم السلام

بغیر کسی ضروری وجہ کے اپنی پہچان تبدیل کروانا کوئی اچھی بات نہیں ہے۔

زبیر بھائی شاید اپنا اصلی نام پہچان میں رکھنا چاہ رہے ہیں۔ تو تبدیل ہو جائے گا۔
بلال بھائی آپ کو کیا ضرورت پیش آ گئی؟
عمران تمہاری پہچان اردو میں کر دیتا ہوں لیکن یہ آخری مرتبہ ہو گا۔ سوچ لو کہ اردو میں کیا پہچان رکھنی ہے۔

میں بس ویسے ہی سوچ رہا تھا لیکن اگر یہ محفل کے رولز کے خلاف ہے تو پھر رہنے دیں۔
 
ویسے یہاں ہم آئے تھے کہ یوزر نیم کی تبدیلی کی درخواست کریں گئے
محمد یاسرعلی سے
ابوحجاب
لیکن نبیل بھائی نے پہلے ہی لکھا ہے کہ صرف مخصوص حالات میں۔
اب کیا کریں نئی آئی ڈی بنا لیں کیا؟:(
 
آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم،

آپ میں سے کچھ دوستوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ موجودہ سیٹ اپ میں یوزرز اب اپنے پروفائل میں جا کر اپنا یوزرنیم نہیں بدل سکتے۔ دراصل وی بلیٹن میں بائی ڈیفالٹ یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ صرف ایڈمن ہی کسی یوزر کا آئی ڈی تبدیل کر سکتے ہیں۔ لہذا اگر آپ دوستوں میں کسی کو اپنا یوزر آئی ڈی تبدیل کروانا ہو تو اس کے لیے مجھ سے یا زکریا سے رابطہ کریں۔ نوٹ کریں کہ ایسا صرف مخصوص صورتحال میں کیا جائے گا جیسے کہ انگریزی یوزرنیم کو اردو میں کرنا یا ہجے کی غلطی کو درست کرنا وغیرہ۔

والسلام
محترم نبیل صاحب اگر ممکن ہو تو میرے اسمِ صارف (یوزرنیم) کو اردو میں تبدیل کر دیجئے۔ شکریہ
 
Top