آوازِ دوست
محفلین
ابنِ سعید صاحب کا بہت بہت شکریہ اِس خوشگوار تبدیلی کے لیے۔ خوش رہیں آباد رہیں
اردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے نام کی درست ہجے یہاں لکھ دیں، تبدیلی کر دی جائے گی۔اسلام و علیکم نبیل بھائی میرا یوزر نیم غلطی سے انگلش میں ٹائپ ہو گیا ہے برائے مہربانی تصیح کی جائے۔
محبوب الحقاردو محفل میں خوش آمدید۔ اپنے نام کی درست ہجے یہاں لکھ دیں، تبدیلی کر دی جائے گی۔
تعمیل حکم!محبوب الحق
اے خان کردے پھراتفاق سے یہ دونوں ہی نام پہلے سے محفل میں موجود ہیں۔
تعمیل حکم!اے خان کردے پھر
شکریہ شکریہ شکریہتعمیل حکم!
غلطی کی نشاندہی کا شکریہکر دیں یا دیجئے زیادہ مناسب ہے.
شکریہ
تعمیل حکم!