یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب



See new Tweets
Conversation



سوری مجھے ٹوئٹ شیئر کرنا نہیں آیا




Ahsan Iqbal
@betterpakistan


کیا ستم ظریفی ہے کہ جب دنیا مریخ پہ کمند ڈالنے ،چوتھے صنعتی انقلاب سے نبردآذما ہونے ، اپنے عوام کو کرونا سے محفوظ رکھنے، پوسٹ کرونا معاشی بحالی جیسے ایجنڈے پر یکسو ہے تو 2021 میں دنیا کی 7th ایٹمی طاقت کا سب سے بڑا مسئلہ ووٹ کی حفاظت اور شفاف الیکشن ہے- ایسا اب نہیں چلے گا-
Translate Tweet

8:37 PM · Mar 12, 2021·Twitter for iPhone

806
Retweets

90
Quote Tweets

3,532
Likes











KHALID MAHMOOD CHOUD

@WEIGHMASTERS

·
1m

Replying to
@betterpakistan
سر خدا کے لئے کچھ تو خیال کریں جو کچھ بھی برا ہو رہا ہے سب آپ(لوگوں) کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اتنا برا کردیا ہے آپ نے اس ملک کے ساتھ کہ اب شاید ہی کچھ اچھا ہو سکے
 

جاسم محمد

محفلین
سوری مجھے ٹوئٹ شیئر کرنا نہیں آ
ٹویٹ کے نیچے تیر کا نشان ہوتا ہے۔ اس کو کلک کر کے لنک کاپی کر سکتے ہیں
5-EBD341-D-2205-4-F4-A-8-F09-328-D6447-B082.jpg

371-E7-D4-A-4-DA5-42-CF-89-E7-47481307-A8-BA.jpg
 
Top