عدالتیں کیا کہتی ہیں اس بارے میں۔۔؟؟؟ عدالت عظمیٰ نے تو سینیٹ الیکشن سے قبل کہا تھا کہ بیلٹ ٹریس ایبل بناؤ لیکن اپوزیشن کو ہی ضد تھی کہ خفیہ رکھنا ہے کیونکہ آئین کہتا ہے۔ اب آرام ہے؟