یوسف رضا گیلانی کو شکست ، صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ منتخب

جاسم محمد

محفلین
ضائع ووٹ

EwV9w0wWEAUHTcz
 
جاسم محمد

محفلین
کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
2013 الیکشن سے قبل سب سے بڑے جلسہ عمران خان کے تھے۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹرنگ آفیسرز نے دھاندلی کر کے ن لیگ کو جتوایا۔ کیونکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان کے بعض بیانات جیسے "میں امریکی ڈرون گرا دوں گا" پر تشویش تھی۔ یوں ایک جیتا ہوا الیکشن سزا یافتہ مجرم نواز شریف کی جھولی میں ڈالا گیا اور ملکی معیشت کو تباہ کیا گیا۔ لیکن پھر جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور 2014 دھرنے سے اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور باجوہ ڈاکٹرائن کے تحت 2028 تک رہے گی۔
Elections 2013: Zardari blames ROs for PPP’s defeat in Punjab | The Express Tribune
 
یعنی فضل ڈیزل کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
کسی کی نظرِ کرم کا اعجاز ہے وگرنہ 2018 میں بھی ٹائیں ٹائیں فش ہی کرتے رہ جاتے۔
"مرے" ہی جاتے ہیں سب انتظار میں اس کے
"وہ اک نگہ جو بظاہر نگاہ سے کم ہے"
:)
ووٹ کیسے مسترد ہوئے اصل کہانی باہر آگئی۔
الیکشن والے دن پی ڈی ایم کو شک تھا کہ ان کے ۷ ممبران دھوکہ دیں گے اسلئے ان کو کہا گیا کہ آپ نے یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانی ہے تاکہ ان کا پولنگ ایجنٹ کاؤنٹنگ کے وقت تصدیق کر لے۔ انہوں نے ایسا ہی کیا لیکن یہ الیکشن رولز کی خلاف ورزی تھی کیونکہ ایسا کرنے سے بیلٹ ٹریس ایبل ہو گیا۔
یوں جمہوری انقلابیوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ اسی لئے سینیٹ چیئرمین کا حتمی نتیجہ سنانے سے قبل پی ڈی ایم کے وکیل فاروق ایچ نائیک اور پریزائیڈنگ آفیسر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا تھا کیونکہ مسترد شدہ ووٹ والوں نے گیلانی کو ہی ووٹ دیا تھا۔ مگر ضرورت سے زیادہ ذہین بنتے ہوئے وفاداری نبھانے کی خاطر گیلانی کے نام پر مہر لگائی۔ اور یوں اپنا ووٹ مسترد کروا کر سنجرانی کو جتوا دیا۔ :LOL:
بدنیتی کیساتھ ووٹ مسترد کروانے کا جو طریقہ گیلانی کے بیٹے نے ایجاد کیا تھا وہی طریقہ نیک نیتی کیساتھ گیلانی کے ۷ ووٹ مسترد کروانے میں کام آیا۔ کسی نے سچ کہا تھا کہ جو دوسروں کیلئے گڑھا کھودتا ہے بالآخر خود اسی میں گرتا ہے۔ :)
 
جاسم محمد

محفلین
سینیر لفافی اور پی ڈی ایم کے ترجمان حامد میر کا بھی یہی تجزیہ ہے کہ گیلانی کے نام پر مہر لگانے کا حکم خود پی ڈی ایم والوں نے اپنے ۷ سینیٹرز کو دیا تھا تاکہ ووٹوں کی گنتی کے دوران ان کی شناخت ہو سکے :)
اپوزیشن والے اب روئیں، چیخیں، پٹیں! جیسی کرنی ویسی بھرنی!
 
سیما علی

لائبریرین

جاسم محمد

محفلین
بھیا نظرِ کرم سے ہی تو تین مرتبہ میاں صاحب وزارتِ عظمیٰ کے اہل ہوئے اور پہلے ہی فرزندِ ارجمند تھے جنرل ضیاء الحق صاحب کے !!!!!!
جرنیل اگر براہ راست خود حکومت کرتے رہتے تب بھی نظام میں ان کرپٹ حکمران خاندانوں کی پنیری لگانے سے بہتر تھا۔ پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں مارشل لا بھی دو نمبر ملے۔ خالص مارشل لا کبھی لگا ہی نہیں۔
ENXOy-Xr-Wo-AAYZm3.jpg
 
Top