مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

فاتح

لائبریرین
اس خطا کو مانتا ہوں اور خود سے کیوں نہیں آیا ، اس کی تفصیل میں گیا تو پھر ایک اور عدالت لگ جائے گی۔
ہاں ہاں۔۔۔ نیویارک کی رنگین فضاؤں میں کزنز کے ساتھ مل کے ویلنٹائنز ڈے بلکہ ڈیز منائے جا رہے ہوں تو پاکستانی دوست احباب اور رشتہ دار کب یاد آتے ہیں۔۔۔
 
ہاہاہاہاہا

بالکل بالکل ، جس طرح تم نے اسلام آباد میں دامن کوہ اور ایف نائن پارک میں ویلنٹائن ڈے منایا ہے اسی طرح میں نے فضائیں رنگین کر لی اور ظاہر ہے ایسے میں سات سمندر پار کے احباب اور رشتہ دار کہاں یاد آتے ہیں ، حتی کہ پاس کا سعود بھی یاد نہیں آیا۔ :LOL:
 
مقدس

لائبریرین
بھلا مجرم بھی سزا بتاتا ہے کبھی؟
یاد رہے کہ اب یہ صرف ملزم نہیں بلکہ اس نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے لہٰذا باقاعدہ جرم ثابت ہو چکا ہے :laughing:

وہ تو ان کو خوش کرنے کے لیے پوچھا تھا۔۔۔۔ سزا کا فیصلہ تو بہت اوپر سے آئے گا :rollingonthefloor:
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہا

بالکل بالکل ، جس طرح تم نے اسلام آباد میں دامن کوہ اور ایف نائن پارک میں ویلنٹائن ڈے منایا ہے اسی طرح میں نے فضائیں رنگین کر لی اور ظاہر ہے ایسے میں سات سمندر پار کے احباب اور رشتہ دار کہاں یاد آتے ہیں ، حتی کہ پاس کا سعود بھی یاد نہیں آیا۔ :LOL:
تم سعود کو بطور کمک بلانے کی ناکام کوشش مت کرو کیونکہ میں دفتر آتے ہوئے اسے بستر میں سلا کر ہی آیا تھا۔۔۔۔ ہاہاہاہا
 
بھلا مجرم بھی سزا بتاتا ہے کبھی؟
یاد رہے کہ اب یہ صرف ملزم نہیں بلکہ اس نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے لہٰذا باقاعدہ جرم ثابت ہو چکا ہے :laughing:

میں تو اپنی رضامندی دوں گا نہ ۔

یہ تو مسلمہ قانون نہیں ہے کہ فرد جرم عائد کرکے پوچھا جاتا ہے

اقراری کہ انکاری :p
 
Top