فاتح
لائبریرین
یہ موقع مجھے تو مفت میں ہاتھ آئے یا نہ آئے لیکن اب اس پر انویسٹی گیشن پینل تو بٹھانے والے خود بٹھائیں گے۔۔۔ کہ کیوں ٹیگ کیا مقدس نور کو اور وہ بھی ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد کے دھاگے میں؟ اتنے دن تک آئے نہیں اور آتے ہیں ٹیگ مارا تو مقدس نور کومیں جا رہا ہوں کہ یہ مقدس نور نہ آ جائے کہیں کہ مجھے کیوں ٹیگ کر دیا اور فاتح کو مفت میں موقع نہ ہاتھ آ جائے۔