عمر سیف
محفلین
دونوں ہوجائیں تو بہتر ہے ۔۔نام بتاؤں کہ تصویر بھی لگاؤں؟
دونوں ہوجائیں تو بہتر ہے ۔۔نام بتاؤں کہ تصویر بھی لگاؤں؟
نام کو کیا کرنا ہے!نام بتاؤں کہ تصویر بھی لگاؤں؟
سوچ لیجئے، پہلے نور، پھر سارہ، پھر گھر روانگی اور اب دوسرے کے ویلینٹائنوں پر توجہ؟ اور ہاں عمرے کے لئے چھٹی نہ ملنا بھی اہمدونوں ہوجائیں تو بہتر ہے ۔۔
تو آپ تصویر کے لئے مناسب عنوان تصویری مقابلے کے لئے چنئے، اس میں لگانے کا بہانہ مل جائے گانام کو کیا کرنا ہے!
نور اور سارہ دونوں مجھے بہت پسند ہیں ۔۔سوچ لیجئے، پہلے نور، پھر سارہ، پھر گھر روانگی اور اب دوسرے کے ویلینٹائنوں پر توجہ؟ اور ہاں عمرے کے لئے چھٹی نہ ملنا بھی اہم
اوہو یہ تو بڑی غلطی ہوئی اس بار تھیم ویلنٹائن رکھنا تھاتو آپ تصویر کے لئے مناسب عنوان تصویری مقابلے کے لئے چنئے، اس میں لگانے کا بہانہ مل جائے گا
اور میرا کمال دیکھئے، تصویر شیئرنگ نہ کرنے کی وجہ سے یہ آئیڈیا دبا لیااوہو یہ تو بڑی غلطی ہوئی اس بار تھیم ویلنٹائن رکھنا تھا
واہ واہ کیا ہی اپنائیت بھرا انداز ہے تعریف کانسیم وکی کمینہ بندہ ہے ۔۔ کمال کا فنکار ہے ۔۔
واہ واہ کیا ہی اپنائیت بھرا انداز ہے تعریف کا
میرے الفاظ کون سے تھے؟ وضاحت سے بیان ہووہی تو میں نے بھی یہی سوچا کہ کہیں کفران نعمت نا ہو ئے ، لیکن سب کو مبارکباد آپ کے لفظوں میں دی تھی ، اور یہ بھی کہا تھا اگر کسی نے مجھے کچھ کھلانا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں میں شام تک کچھ بھی کھانے کو تیار ہوں
ارےےےےےےے خوش آمدید بھابھی۔۔۔ ہمارا یہ دھاگا تو بھاگوان ثابت ہوا کہ آپ کی آمد کا سبب بنا۔ آپ کو اور آپ کے ویلنٹائن محمود کو ہماری جانب سے دلی مبارکبادمیرے محمود میرے مغزل کے نام
میرے دل کی ہر تمنا تیرے پیار سے سجی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میری آرزو کی دنیا تیرے نام پر فدا ہے
تو صلہ میری وفا کا میرے پیار کا جہاں ہے
بڑی خوش نصیب ہوں میں تو شریکِ زندگی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میرے ساتھ تو رہے تو کوئی غم نہیں جہاں میں
تیرے پیار کی بدولت ہے بہا ر آشیاں میں
میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
میرے پیار کے جہاں میں تیرے دم سے روشنی ہے
تو سدا رہے سلامت تیرے دم سے ہر خوشی ہے
تمام اہلِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کے خوبصورت اور بابرکت موقع پر بے انتہا مبارک باد۔۔۔میرے الفاظ کون سے تھے؟ وضاحت سے بیان ہو
کالج میں کیہڑے اہلِ محفل تھے؟تمام اہلِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کے خوبصورت اور بابرکت موقع پر بے انتہا مبارک باد۔۔۔
محبت کرنے والے ہمیشہ مسکرتے رہیں اور جلنے والوں کا منہ کالا
ہاہاہہاہہاہہاہاہہاہا کاپی پیسٹ کا کمال ہےکالج میں کیہڑے اہلِ محفل تھے؟
ارےےےےےےے خوش آمدید بھابھی۔۔۔ ہمارا یہ دھاگا تو بھاگوان ثابت ہوا کہ آپ کی آمد کا سبب بنا۔ آپ کو اور آپ کے ویلنٹائن محمود کو ہماری جانب سے دلی مبارکباد
اسی لیے کہتے ہیں کہ نقل میں بھی عقل درکار ہوتی ہے بچےہاہاہہاہہاہہاہاہہاہا کاپی پیسٹ کا کمال ہے
بھابھی، ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔۔۔بہت شکریہ بھیا
آپ نے دھاگہ ہی ایسا زبردست شروع کیا کہ آئے بنا رہا ہی نہ گیا
بہت ساری دعائیں آپ کے نام