سید شہزاد ناصر
محفلین
کب آ رہے ہیں؟شکریہ سلمان ۔۔ جی 1 ماہ کی چھٹی آرام سے گزر جائے گی ۔۔
ابوحمزہ بھائی پہنچ چکے ہیں آپ کا انتطار ہے میں کچھ دن تک چھٹی لے کر گھر جا رہا ہوں
کب آ رہے ہیں؟شکریہ سلمان ۔۔ جی 1 ماہ کی چھٹی آرام سے گزر جائے گی ۔۔
آہو جی آہو فیر اوہو ہی بچیاں سے فیڈر تے برتناں دی دھلائیسر میری فلائٹ 21 فروری بروز جمعہ صبح 11:40 بحرین ٹائم ہے ۔۔ پاکستان ٹائم 4:30 شام فلائٹ لینڈ کرے گی ۔۔ 5 بجے تک گھر ۔۔ اور پھر مزے ہی مزے ۔۔
آہو جی آہو فیر اوہو ہی بچیاں سے فیڈر تے برتناں دی دھلائی
اسی تے ماہوار ایہہ کم کر کر کے ایکسپرٹ ہو گئے آں
تجربہ ہے سر آپ کا ۔۔ ہاہاہاہاہا ۔۔۔
سر ویسے میں ابھی کپڑے دھو کر ہی فارغ ہوا ہوں ۔۔ گھر جا کر یہ سب کام بیگم ہی کریں گی ۔۔ ہاں بچوں کی دیکھ بھال میرا ذمہ ۔۔اسی تے ماہوار ایہہ کم کر کر کے ایکسپرٹ ہو گئے آں
اللہ خیریت سے پہنچائے آمین میں آپ کی وجہ سے پروگرام کچھ لیٹ کر دوں گا ورنہ اتوار کو گھر جانے کا پروگرام تھاسر ویسے میں ابھی کپڑے دھو کر ہی فارغ ہوا ہوں ۔۔ گھر جا کر یہ سب کام بیگم ہی کریں گی ۔۔ ہاں بچوں کی دیکھ بھال میرا ذمہ ۔۔
چلتے جہاز سے سر باہر نہیں نکالنا، چھوٹی کھڑکی ہوتی ہے، سر پھنس بھی سکتا ہے۔ یا پھر تیز ہوا چل رہی ہوتی ہے تو کھانسی لگ سکتی ہے۔ کسی سے ٹافی بھی لے کر نہیں کھانی، ٹھیک؟سر میری فلائٹ 21 فروری بروز جمعہ صبح 11:40 بحرین ٹائم ہے ۔۔ پاکستان ٹائم 4:30 شام فلائٹ لینڈ کرے گی ۔۔ 5 بجے تک گھر ۔۔ اور پھر مزے ہی مزے ۔۔
خوب کہیچلتے جہاز سے سر باہر نہیں نکالنا، چھوٹی کھڑکی ہوتی ہے، سر پھنس بھی سکتا ہے۔ یا پھر تیز ہوا چل رہی ہوتی ہے تو کھانسی لگ سکتی ہے۔ کسی سے ٹافی بھی لے کر نہیں کھانی، ٹھیک؟
چلتے جہاز سے سر باہر نہیں نکالنا، چھوٹی کھڑکی ہوتی ہے، سر پھنس بھی سکتا ہے۔ یا پھر تیز ہوا چل رہی ہوتی ہے تو کھانسی لگ سکتی ہے۔ کسی سے ٹافی بھی لے کر نہیں کھانی، ٹھیک؟
مجھے یہ وڈیو یاد آ رہی تھی، قلفی والا حصہ دیکھئے گا
میں کوئی پی پی پہ تھوڑی نا جا رہا ہوں ۔۔
ہاہاہاہا ۔۔مجھے یہ وڈیو یاد آ رہی تھی، قلفی والا حصہ دیکھئے گا
پورا ایک ماہ؟؟؟ یعنی کہ کافی خوش قسمت واقع ہوئے ہیں آپ۔ ادھر تو اگلے دن ہی یاد کروانا پڑ جاتا ہے کہ کل ہی تو اتنا قیمتی تحفہ دیا ہے، اس کا ہی لحاظ کر لوشکریہ سلمان ۔۔ جی 1 ماہ کی چھٹی آرام سے گزر جائے گی ۔۔
ڈفریٹ ٹائپس آف بیگمات ۔۔ ورائٹی ۔۔پورا ایک ماہ؟؟؟ یعنی کہ کافی خوش قسمت واقع ہوئے ہیں آپ۔ ادھر تو اگلے دن ہی یاد کروانا پڑ جاتا ہے کہ کل ہی تو اتنا قیمتی تحفہ دیا ہے، اس کا ہی لحاظ کر لو
میرا خیال ہے کہ یہ سارا سال سواری اور ایک ماہ کی سواری کا فرق ہےڈفریٹ ٹائپس آف بیگمات ۔۔ ورائٹی ۔۔
فرق ہے جی ۔۔ فرق ہے ۔۔۔میرا خیال ہے کہ یہ سارا سال سواری اور ایک ماہ کی سواری کا فرق ہے
وہی تو کہافرق ہے جی ۔۔ فرق ہے ۔۔۔
آپ نے کس کو بنایا ویلنٹائن ؟؟وہی تو کہا
نام بتاؤں کہ تصویر بھی لگاؤں؟آپ نے کس کو بنایا ویلنٹائن ؟؟