اللہ قبول و منظور فرمائے۔۔۔ ۔اور بھابی بھی۔۔ آمین۔میری طرف سے میری بیگم کے لیے ۔۔ کیسا ہے ؟؟
بہت شکریہ اور خیر مبارک کاشفی بھائیجشنِ عید ِ محبتّی ڈے کے موقع پر موم بتّی جلا کر سینٹس ویلنٹینس کی طرح محبت کرنے والوں کو ویلینٹائنی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔
بقول آپ کے میرا پیغام محبت ہے۔۔۔ہر سال کی طرح آج بھی فاتح ہی پیار کی پینگیں بڑھانے چلے آئے
بچو! تم دونوں نے کھلکھلانے پر ہی اکتفا کیا ہے۔۔۔ہی ہی ہی
سبحان اللہ! کیا خوب نثری نظم ہوئی ہےویلنٹائن کے با برکت موقع پرمیرے معشوق میرے عاشق سمیت ان تما م کو یوم تجدید محبت کی دلی مبارک باد
جو ہر لمحہ " انس و محبت " کی مستی میں مست رہتے " امر عشق " کی تابعداری کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
بقول منیر نیازییہ سوال غلط ہے۔۔۔ ایسے سوالات بھی کوئی پوچھتا ہے بھلا۔۔۔ ۔
زبردست بھائی۔۔۔ بے حد خوبصورت ہےمیری طرف سے میری بیگم کے لیے ۔۔ کیسا ہے ؟؟
اس طرح کا بیان دینا ، دنیا میں موجود اچھے اور معصوم شوہروں کی شامت لانے کے مترادف ہے۔۔میں تو نہایت خوش ہوں کہ میری بیگم پاکستان تشریف لے جا چکی ہیں اور مجھے اس بار بے دلی سے بھی تحفہ نہیں دینا پڑے گا
اس طرح کا بیان دینا ، دنیا میں موجود اچھے اور معصوم شوہروں کی شامت لانے کے مترادف ہے۔۔
اس طرح کا بیان سن کر شوہروں کے بارے میں بیگمات چنگم چباتے ہوئے چےمگوئیاں کرسکتی ہیں ۔ اور بیچارے شوہروں کی طرف سے تحائف اور ہدیہ دینے کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاسکتا ہے۔۔جس سے شوہروں کا دل پاش پاش ہونے کا خطرہ بھی ہے۔۔۔ اور کچھ کے آنسو بھی نکل سکتے ہیں ان حالات میں۔۔
بہت شکریہ! دھیان رکھا کریں۔۔ اس طرح کی بیان بازی سے بیچارے شوہروں کی شرافت اور خلوص پر شک پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔۔بس منہ سے نکل گیا، اب کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے کے لیے ڈھونڈ رہا ہوں اور خفت کا یہ حال ہے کہ منہ گھٹنوں سے اٹھاتا ہوں تو ہاتھوں میں چھپا لیتا ہوں۔ آئندہ ایسی غلطی سے پرہیز کروں گا
اور کیا بھیا آئی کانٹ اسٹاپ لافننگبچو! تم دونوں نے کھلکھلانے پر ہی اکتفا کیا ہے۔۔۔