سب ایک ہی ہے جی عشق ہنہ بکواس ۔ دیکھ لیا پسند آ گئی ۔ اٹریکٹ ہو گئے یا پھر اس کی جسمانی بناوٹ پسن آ گئی اور لگ گئے عشق کرنے ۔ مجھے ایسی فضول باتوں سے الرجی ہے ۔ اب کوئی پیار ویار نہیں ہوتا سب کچھ بدل جاتا ہے جب نکاح کے بعد 8 دن ساتھ گزار لیںوہ عشق نہیں ہوتا، ٹائم پاس ہوتا ہے۔
تم نے پڑھا نہیں شمشاد بھائی کا مراسلہ۔۔۔ یہ خفیہ پیغام رسانی ہو رہی ہےفاتح بھائی لگتا ہے اپ کی پوسٹس احتجاجاً خالی واپس آ رہی ہیں کہ انہیں کوڑے دان میں پھینکا جانا پسند نہیں آیا۔۔۔
مرشدی کل جس عرس کا تذکرہ تھا کیا خیال ہے باقائدگی سے عرس نہ منانا شروع کردیں ’’ سلسلہ محمودیہ ‘‘ کے تحت ؟؟ساجد بھائی! میں بارہ محبتیں کر چکا ہوں اور اسی حیاتِ طیبہ میں مزید اٹھارہ عشق فرمانے کا ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ!
قتل۔۔۔ قبر۔۔۔ فاتحہ۔۔۔ قبر کا حادثاتِ زمانہ کی نذر ہونا۔۔۔ قبر کی از سرِ نو تعمیر۔۔۔ قبر کی درگاہ بننا۔۔۔ سالانہ عرس کا سلسلہمرشدی کل جس عرس کا تذکرہ تھا کیا خیال ہے باقائدگی سے عرس نہ منانا شروع کردیں ’’ سلسلہ محمودیہ ‘‘ کے تحت ؟؟
آپ کا ’’ مواصلاتی مکالمہ ‘‘ سن کر آپ کی بھاوج نے کہا ہے ’’ توبہ توبہ استغفار ‘‘ (پھر خوب ہنسی ہاہاہاہاہا ۔۔۔ )
پھر آپ کو بھی خوب دعائیں اور ہماری ننھی سی گڑیا کے لیے بہت ساری دعائیں اور لاڈو دی ہیں قبول کیجے ۔۔
او ناں جی ناں ۔۔ کیوں میرے سر پر گومڑے دیکھنے کو مرے جارہے ہیں ہاہاہہاہا (جل تو جلال تو پڑھ رہا ہوں بھائی )قتل۔۔۔ قبر۔۔۔ فاتحہ۔۔۔ قبر کا حادثاتِ زمانہ کی نذر ہونا۔۔۔ قبر کی از سرِ نو تعمیر۔۔۔ قبر کی درگاہ بننا۔۔۔ سالانہ عرس کا سلسلہ
بھابھی کو بتا دیں کہ درگاہ سے اکٹھا ہونے والے چندے میں سے آپ دونوں کا حصہ آپ کو باقاعدگی سے پہنچتا رہے گا۔
چلیے قتل تو ہم نے کیا لیکن جب آپ قبر پر فاتحہ خوانی کروا سکتے ہیں تو گومڑوں کی کیا پروا۔او ناں جی ناں ۔۔ کیوں میرے سر پر گومڑے دیکھنے کو مرے جارہے ہیں ہاہاہہاہا (جل تو جلال تو پڑھ رہا ہوں بھائی )
ہم دو ہی ٹھیک ہیں آپ گلک پہ مسند لگالیں اور میں مجاور بن جاؤں گا ۔ ففٹی ففٹی کرلیں گے
نہیں مرشدی گومڑوں کی پروا نہیں سارا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی بھاوج مجھے کلمہ پڑھوا پڑھوا کر ہلکان ہوجائے گی پھر تو۔۔چلیے قتل تو ہم نے کیا لیکن جب آپ قبر پر فاتحہ خوانی کروا سکتے ہیں تو گومڑوں کی کیا پروا۔
چلیے جناب ان "فلاں" صاحب کو بھی ہماری طرف سے ویلنٹائن ڈے مبارک ہونہیں مرشدی گومڑوں کی پروا نہیں سارا مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی بھاوج مجھے کلمہ پڑھوا پڑھوا کر ہلکان ہوجائے گی پھر تو۔۔
پر مرشدی ایک بات بتائیں فاتحہ تو فاتح کے قتل کے بعد کا معاملہ ہے تو یہ ن م راشد کو القا ہوا تھا یا محض خواب کی بڑ تھی کہ
۔(فلاں کا)۔ جنازہ لیے جارہے ہیں فرشتے