ابن سعید
خادم
یہ کہاں کا انصاف ہے قبلہ کہ آپ تو ہم پر ہی چھری پھیرتے جائیے لیکن ہمیں لفظ بلکہ اس کی کیفیت حتیٰ کہ محض صرفی کیفیت پر بھی چھری پھیرنے سے روک دیجیے۔
بھئی چھری کند ہو بلکہ دھار کی الٹی طرف سے پھیری جائے تو نحو و صرف کیا ایک بار کو مردہ بھی پکار اٹھے، ارے او نابکار انسان۔۔۔ چھری تو آب دار لا۔