محمد تابش صدیقی
منتظم
نوٹڈ۔خیر اب دسمبر میں کوشش کروں گا کہ لازمی جاؤں۔
نوٹڈ۔خیر اب دسمبر میں کوشش کروں گا کہ لازمی جاؤں۔
ان شاءاللہ ضرور دیکھیں گے۔ ہے نا جاسمن ؟فرحت کیانی اور جاسمن صاحبہ۔۔۔ نیچے والا مراسلہ دوبارہ پڑھیں۔
نیرنگ خیال !ان شاءاللہ ضرور دیکھیں گے۔ ہے نا جاسمن ؟
ویسے بھی ابھی تو صرف دو سال اور چند ماہ ہی گزرے ہیں کون سا اتنی پرانی بات ہے۔
جاسمن یہ وہ والی نظمیں تھیں؟اور فرحت کیانی کو کچھ نہ کہیں ۔۔۔یہ اُن ک دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوسکا ہے۔ بہت مبارک ہوتے ہیں اُن کے الفاظ۔
بس یہ نیرنگ خیال کو ہی نئے نئے خیالات سمجھتے ہیں۔اور فرحت کیانی کو کچھ نہ کہیں ۔۔۔یہ اُن ک دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوسکا ہے۔ بہت مبارک ہوتے ہیں اُن کے الفاظ۔
میری ایسی مجال میں فرحت کو کچھ کہوں۔ وہ تو سال دو میں ہی مجھے جواب دے دیں گی۔اور فرحت کیانی کو کچھ نہ کہیں ۔۔۔یہ اُن ک دعاؤں کے طفیل ہی ممکن ہوسکا ہے۔ بہت مبارک ہوتے ہیں اُن کے الفاظ۔
جاسمن یہ وہ والی نظمیں تھیں؟
اچھا اگر ممکن ہو تو اصل متن اور ٹائپ شدہ نظمیں مجھے بھیج دیں میں پروف ریڈنگ کر دوں گی ان شاءاللہ اور کوشش کروں گی کہ جلدی ہو جائے۔