مومن فرحین
لائبریرین
گویا آپ نے گلزار والا مرزا غالبؔ نہیں دیکھا؟؟؟ جس میں نصیرالدین شاہ نے غالبؔ کا کردار نبھایا تھا
میں نے تو بس بھارت بھوشن کی فلم مرزا غالب دیکھی ۔ ایسا لگتا تھا گویا مرزا صاحب خود آگئے ہوں
گویا آپ نے گلزار والا مرزا غالبؔ نہیں دیکھا؟؟؟ جس میں نصیرالدین شاہ نے غالبؔ کا کردار نبھایا تھا
ہم نے تو سنی سنائی آگے بڑھا دی
اس بنا پر آپ سے داد سلب کرنے کا حق بھی سلب کیا جاتا ہے ۔ بٹیا آپ اپنی داد اپنے پاس ہی سنبھال رکھیےہماری داد بنا ثبوت کے واپس نہیں دیں گے بھائی۔
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےحد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے
آخر گناہگار ہُوں کافَر نہیں ہُوں میں
غالب
انکل جی آپ بھی کوئی لفظ دے دیں ناتو اور آرائش خمِ کاکل
میں اور اندیشہ ہائے دور دراز
جی انکل بالکل صحیح کہا آپ نے اب میری داد پوری میری ہوئی ۔اس بنا پر آپ سے داد سلب کرنے کا حق بھی سلب کیا جاتا ہے ۔ بٹیا آپ اپنی داد اپنے پاس ہی سنبھال رکھیے
یہ کونسی ہے بھئی ؟ایسا لگتا تھا گویا مرزا صاحب خود آگئے ہوں
یہ وہی والی ہو گی ۔۔۔ ’’غالب فلم دیکھی ہے آپ نے؟‘‘یہ کونسی ہے بھئی ؟
یعنی نصیر الدین شاہ صاحب والی ؟یہ وہی والی ہو گی ۔۔۔ ’’غالب فلم دیکھی ہے آپ نے؟‘‘
وسعتِ رحمتِ حق دیکھ کہ بخشا جائےہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
کافر
میں نے تو بس بھارت بھوشن کی فلم مرزا غالب دیکھی ۔ ایسا لگتا تھا گویا مرزا صاحب خود آگئے ہوں
نہیں نہیں، عامر لیاقت والییعنی نصیر الدین شاہ صاحب والی ؟
میں نے تو بس بھارت بھوشن کی فلم مرزا غالب دیکھی ۔ ایسا لگتا تھا گویا مرزا صاحب خود آگئے ہوں
تو وہ کونسی والی تھی آخر ؟نہیں نہیں، عامر لیاقت والی
نہیں نہیں انکل یہ نہیںیعنی نصیر الدین شاہ صاحب والی ؟
یہ تو مشہور اداکار ہیںبھارت بھوشن سے کیا مراد ہے ؟
ایک اداکار تھے، جنہیں ۱۹۵۴ میں سہراد مودی نے اپنی شہرہ آفاق فلم میں بطور غالبؔ لیا تھا۔بھارت بھوشن سے کیا مراد ہے ؟
جس گلی قاسم جان کا اس ویڈیو کلپ میں میاں لقے اور چچا غالبؔ کے مابین گفتگو میں مذکور ہے،اس گلی قاسم جان میں واقعی اب’’خاک‘‘ اڑا کرتی ہے، بلکہ پوری پرانی دلی میں ہر طرف خاک ہی اڑا کرتی ہے۔