سب کو مبارک ہو۔۳۳ مارچ ۲۰۱۸
تو گویا آپ بھی دیکھ رہے ہیں۔ شکر ہے تقریر اختتام کو پہنچی۔
زیادہ نہیں دیکھ سکا۔ گئے وہ وقت کہ جب پریڈ دیکھنے کے لیے اٹھا کرتے تھے۔تو گویا آپ بھی دیکھ رہے ہیں۔ شکر ہے تقریر اختتام کو پہنچی۔
گئے وہ وقت کیوں؟؟ ہمیں تو پریڈ دیکھنا بے حد پسند ہے۔ کیا شاندار نظم و ضبط ہوتا ہے۔زیادہ نہیں دیکھ سکا۔ گئے وہ وقت کہ جب پریڈ دیکھنے کے لیے اٹھا کرتے تھے۔
جی بالکل پسند تھا اور ہے۔گئے وہ وقت کیوں؟؟ ہمیں تو پریڈ دیکھنا بے حد پسند ہے۔ کیا شاندار نظم و ضبط ہوتا ہے۔
لگتا ہے آپ نے پریڈ میں سے اپنا پسندیدہ حصہ اشتراک کیا ہے۔
ابھی پریڈ کے دوران بھابھی بتا رہی تھیں کہ کچھ دن پہلے فیس بک پہ صدر ممنون حسین کے نام سے ایک لطیفہ پڑھا۔
زبردست!! ابھی ایک مظاہرہ پیش کیا گیا تھا جس میں جہاز vertically اوپر جا کے اسی پوزیشن میں نیچے آتا ہے۔ اس میں gravitational force صفر ہوتی ہے۔ بھائی بتا رہے ہیں کہ یہ مظاہرہ ہر پائلٹ کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اس کے لیے اسپیشل ٹریننگ ہوتی ہے۔ vertically نیچے آتے ہوئے سینے پہ بے پناہ دباؤ پڑتا ہے۔ اس پوزیشن میں نیچے آتے ہوئے انسان بے ہوش بھی ہو سکتا ہے۔
چھت سے تازہ مناظر
دنیا کا واحد شخص جو ایک دن میں پورے سال کی وٹامن ڈی پوری کر لیتا ہے۔
دھوپ لگائی تقریب میں کون کون شریک تھا؟تو گویا آپ بھی دیکھ رہے ہیں۔ شکر ہے تقریر اختتام کو پہنچی۔
یہ 80s 90s نہیں بلکہ 50s ہے
بھیا میں آپ کی بات کا مطلب سمجھا نہیں ۔یہ 80s 90s نہیں بلکہ 50s ہے