ماہی احمد
لائبریرین
آئی ہوں مگر سیر وغیرہ کے لئیے نہیں۔ بس تهوڑی سی دیر کے لئیے۔مجھے لگتا ہے کہ بچپن میں ہم نے بھی اس قلعے کی سیر کی ہے۔
آپ کبھی لاہور نہیں آئیں؟
آئی ہوں مگر سیر وغیرہ کے لئیے نہیں۔ بس تهوڑی سی دیر کے لئیے۔مجھے لگتا ہے کہ بچپن میں ہم نے بھی اس قلعے کی سیر کی ہے۔
آپ کبھی لاہور نہیں آئیں؟
وہاں صرف میں نہیں تهی اور بهی بہت لوگ تهے۔تو پھر یہ سیڑھیاں کون چڑھ رہا ہے تصویر میں؟
بات تو سچ ہے پر رسوائی کی۔ مغل بادشاہ اپنے دشمنان کو اکثر ان قلعوں کی دیواروں میں زندہ چنوا دیتے تھے۔ انارکلی کا قصہ کسے نہیں معلوممغرب کے بعد شالامار باغ اور شاہی قلعہ سے سیاحوں کو باہر نکال دیا جاتا ہے۔ وجہ تو آپ نے اب بیان کی ہے
امید ہے پھسلتے ہوئے آپ نے تاریخی عالمی ورثے کا خیال رکھا ہوگامیں خود بهی ایک بار سلپ ہوگئی تهی
مجهے زیادہ تفصیل نہیں معلوم مگر لگ ایسے رہا تها کہ یہ اوپر قلعے کا مرکزی کمرہ ہے جس سے قلعے کی چاروں طرف دیکها جاسکتا ہے۔ وہاں اوپر جا کر دیکهو تو قلعے کی ساری دیواریں نظر آتی ہیں۔ ظاہر ہے ایسے میں وہاں جانا ایک مزے کا کام تهاواقعی سیڑھیاں چڑھنا بچے کو اٹھا کر مشکل کام ہے اور رسکی بھی لیکن جب بچے فرمائش پر اڑ جائیں تو کیا کیا جائے
بدن پھسلے تو قومی ورثہ تباہ ہو جاتا ہے۔ زبان پھسل جائے تو قومیں تباہ ہو سکتی ہیںامید ہے پھسلتے ہوئے آپ نے تاریخی عالمی ورثے کا خیال رکھا ہوگا
آئی ہوں مگر سیر وغیرہ کے لئیے نہیں۔ بس تهوڑی سی دیر کے لئیے۔
بالکل خیال نہ رکهتی اگر ورثے کو میرے پهسلنے ذرہ برابر بهی خطرہ ہوتاامید ہے پھسلتے ہوئے آپ نے تاریخی عالمی ورثے کا خیال رکھا ہوگا
میرا کزن حال ہی میں آگرا، ہندوستان میں واقع تاج محل سے ہوکر آیا ہے۔ اسکے مطابق وہاں ایک ایسا مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر کوئی آواز لگائی جائے تو پورے محل میں سنائی دیتی ہے۔مجهے زیادہ تفصیل نہیں معلوم مگر لگ ایسے رہا تها کہ یہ اوپر قلعے کا مرکزی کمرہ ہے جس سے قلعے کی چاروں طرف دیکها جاسکتا ہے۔ وہاں اوپر جا کر دیکهو تو قلعے کی ساری دیواریں نظر آتی ہیں۔ ظاہر ہے ایسے میں وہاں جانا ایک مزے کا کام تها
سنا ہوا تها، پر لاہور اپنے کام سے گئی تهی۔ اس وقت ایسا ہوش نہیں تها کہ کچه اور سوچتی۔کیا یہ سن رکھا تھا ۔ جنہے لور نئی ویکھیا جمیا نئی۔ اسی لئے آئی تھیں
وہ قصہ کتنا درست ہے، اس پر مؤرخین کا اتفاق نہیںانارکلی کا قصہ کسے نہیں معلوم
ہمارے مؤرخین کو آخر پیار و محبت کی انمول داستانوں پر ہی کیوں اتفاق نہیں ہوتا؟ جنگ و دجل پر مبنی کہانیوں پر تو سب اکٹھے ہوکر لبیک کہتے ہیںوہ قصہ کتنا درست ہے، اس پر مؤرخین کا اتفاق نہیں
لیکن اب آپ فخر سے کہ سکتی ہیں کہ آپ لاہور دیکھ چکی ہیںسنا ہوا تها، پر لاہور اپنے کام سے گئی تهی۔ اس وقت ایسا ہوش نہیں تها کہ کچه اور سوچتی۔
اگر میں آپ کو ایک چهوٹی سی کہانی کا مشورہ دوں تو پڑهیں گے؟وہ قصہ کتنا درست ہے، اس پر مؤرخین کا اتفاق نہیں
اتوار کے روز گئے تهے۔ سب مارکیٹس بند تهیں پهر بهی یوں لگ رہا تها کہ ہر طرف میلہ لگا ہوا ہے۔لیکن اب آپ فخر سے کہ سکتی ہیں کہ آپ لاہور دیکھ چکی ہیں
جی ضرور۔اگر میں آپ کو ایک چهوٹی سی کہانی کا مشورہ دوں تو پڑهیں گے؟
کیونکہ لور ، لور اےاتوار کے روز گئے تهے۔ سب مارکیٹس بند تهیں پهر بهی یوں لگ رہا تها کہ ہر طرف میلہ لگا ہوا ہے۔
مغل فن تعمیر کا ایک اور شاہکارمیرا کزن حال ہی میں آگرا، ہندوستان میں واقع تاج محل سے ہوکر آیا ہے۔ اسکے مطابق وہاں ایک ایسا مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر کوئی آواز لگائی جائے تو پورے محل میں سنائی دیتی ہے۔
ایسی کہانوں میں لوگ اپنی طرف سے بھی بہت سی باتیں شامل کر دیتے ہیںہمارے مؤرخین کو آخر پیار و محبت کی انمول داستانوں پر ہی کیوں اتفاق نہیں ہوتا؟
لاہوریوں کو صرف دو کام آتے ہیں:اتوار کے روز گئے تهے۔ سب مارکیٹس بند تهیں پهر بهی یوں لگ رہا تها کہ ہر طرف میلہ لگا ہوا ہے۔