عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بجا فرمایاٹیکسلا کھنڈرات میں ڈیٹنگ کا مزا ہی کچھ اور ہے
بجا فرمایاٹیکسلا کھنڈرات میں ڈیٹنگ کا مزا ہی کچھ اور ہے
4- ٹھٹہ مکلی میں تاریخی قبرستان اور یادگاریں
5- سولہویں صدی میں بنا روہتاس کا قلعہ
جہلم کے قریب واقع یہ قلعہ ہمایوں اور شیر شاہ سوری کے دور میں تعمیر ہوا
لگتا ہے آپ کا کافی تجربہ ہےبجا فرمایا
اجی۔۔۔۔آپ کی 'مزا ہی کچھ اور ہے' کو تصدیقی سند عطا فرمائی۔۔لگتا ہے آپ کا کافی تجربہ ہے
مہرگڑھ زیادہ پرانا ہے۔پاکستان میں قدیم ترین غالبا ًموہن جو دڑو کے آثار ہیں ۔کیاخیال ہے ؟
موہن جو دڑو کو ساڑھے چار یا پانچ ہزار سال قبل کی تہذیب کہا جاتا ہے ۔ جس میں زیر زمین نکاسی نالیوں کا نظام کورڈ ڈرینیج بھی شامل ہے۔مہرگڑھ زیادہ پرانا ہے۔
ہڑپّہ اور مونجودڑو شاید ایک ہی زمانے کے ہیں۔
مہرگڑھ بلوچستان میں ہے اور نو سے ساڑھے چار ہزار سال پرانا ہے۔موہن جو دڑو کو ساڑھے چار یا پانچ ہزار سال قبل کی تہذیب کہا جاتا ہے ۔ جس میں زیر زمین نکاسی نالیوں کا نظام کورڈ ڈرینیج بھی شامل ہے۔
مہر گڑھ کتنا پرانا ہوگا۔اور کہاں ہے ؟؟؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/مہر-گڑھ.58275/مہرگڑھ بلوچستان میں ہے اور نو سے ساڑھے چار ہزار سال پرانا ہے۔
بچپن میں اس قلعہ کی سیر کی تھی۔ یاد آگیا روہتاس کی نہیںجو دوست قلعہ روہتاس جانا چاہئیں انہیں روکتا نہیں لیکن وہاں زیادہ وقت گزارنے کی نسبت وقت کا اچھا استعمال درست ہے۔ یعنی وہاں سے جلد نکلیں اور واپسی پر جب جی ٹی روڈ پہنچیں تو اس سے کچھ فاصلے پر ہی منگلا جھیل کی جانب راستہ جاتا ہے۔ منگلہ جھیل دیکھنے کے قابل جگہ ہے۔ وہاں بھی ایک قلعہ ہے۔ مگر فوج نے وہاں سیاحوں کا داخلہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند کر رکھا ہے۔ یہ جھیل اور قلعہ دونوں ہی فوج کی نگرانی میں ہیں۔ جھیل پر آپ موٹر بوٹس اور واٹر سکوٹرز بھی بُک کر سکتے ہیں۔
ٹیکسلا کھنڈرات میں ڈیٹنگ کا مزا ہی کچھ اور ہے
لگتا ہے آپ کا کافی تجربہ ہے
2500 سے 7000 سال قبل مسیح۔ بلوچستان کے شہر سبی کے قریب ہے۔ قیاس یہی کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ عالم جہالت کے باعث با پردہ نہیں رہتے تھے:موہن جو دڑو کو ساڑھے چار یا پانچ ہزار سال قبل کی تہذیب کہا جاتا ہے ۔ جس میں زیر زمین نکاسی نالیوں کا نظام کورڈ ڈرینیج بھی شامل ہے۔
مہر گڑھ کتنا پرانا ہوگا۔اور کہاں ہے ؟؟؟؟