یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

ٹیکسلا کے کھنڈرات۔تاریخ دانوں کے مطابق ٹیکسلا کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہاں کبھی ہندو اور بدھمت میں اعلیٰ تعلیم فراہم کی جاتی تھی:
https://en.wikipedia.org/wiki/Ancient_higher-learning_institutions#Taxila
ٹیکسلا سے یاد آیا کہ میں نے اپنے مصری کولیگ کو جسے اس کے اسکندریہ سے تعلق پر بہت فخر تھا کو ایک مرتبہ پنجاب سے سکندر کے واپس لوٹ جانے پر شرمندہ کر چکا ہوں۔ :)
 

arifkarim

معطل
ٹیکسلا سے یاد آیا کہ میں نے اپنے مصری کولیگ کو جسے اس کے اسکندریہ سے تعلق پر بہت فخر تھا کو ایک مرتبہ پنجاب سے سکندر کے واپس لوٹ جانے پر شرمندہ کر چکا ہوں۔ :)
نون لیگی پتا نہیں کیوں بات بات پر دوسروں کو ’’شرمندہ‘‘ کرنے میں بہت فخر محسوس کرتے ہیں :)
 

arifkarim

معطل
مصری عام طور پر خود کو پاکستان نے برتر سمجھتے ہیں اور ہمیں کم تر۔ اس لئے اسے جواب دینا ضروری تھا :)
میرے خیال میں یہ عربی ، عجمی والا چکر ابھی تک عام عربوں میں مقبول ہے۔ ہٹلر سے ہی سبق سیکھ لیا ہوتا انسانوں کی برابری کا :)
 

جاسمن

لائبریرین
لاہور تو سارا دیکھا ے اور بہت بار۔ ٹیکسلا کے کھنڈرات ایک بار دیکھے تھے۔ البتہ دل چاہتا ہے کہ قلعہ اکیلے جانا چاہیے نہ کوئی اور ہو اور نہ ہی کیمرہ۔۔۔۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بچپن میں کئی بار والد صاحب کیساتھ شاہی قلعہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ گائیڈ کہتے تھے کہ رات کو یہاں بھوت پریت ہوتے ہیں۔ وہاں سب سے دیکھنے کے قابل شیش محل ہے۔ اگر آپ وہاں لائٹر جلائیں تو یکمشت پورا کمرہ روشن ہو جاتا ہے :)
عارف "یکمشت " :)۔ ۔ ۔ تو پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے ۔
کمرہ روشن تو یکدم یا یکلخت ہو سکتا ہو گا۔
 
site_0139_0001-750-0-20130801163450.jpg

یہ دھرماراجیکا سٹوپا ہے۔۔۔ ٹیکسلا میوزیم سے شاید سب سے نزدیک کھنڈرات
کافی دفعہ وزٹ کیا ہے اور کافی بڑی جگہ ہے
کافی مقبول ڈیٹنگ پوائینٹ ہے :p

sarnath2.jpg
 
Top