یہ تو بتایا نہیں کہ "من" زبر سے پڑھیں یا زیر سے۔۔۔ ۔
ایک مشہور مثل ہے۔۔۔ اگر دن رہے وہ نہیں تو جانے یہ بھی نہیں۔۔۔۔جیسے آپ کا مَن کرے ویسے پڑھ لیں۔
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ "کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں"
تاہم Spottier_python میں ہماری دلچسپی اب بھی بالکل ویسی ہی ہے۔
ایک مشہور مثل ہے۔۔۔ اگر دن رہے وہ نہیں تو جانے یہ بھی نہیں۔۔۔ ۔
ہاہاہاہاہااااا۔۔۔ ۔ سپاٹئیر بیچارہ اب واقعی سپاٹئیر ہی ہوگیا ہے۔۔۔ ۔
لیکن میں نے تو یہ بات ہی نہیں کی۔۔۔بالکل یہ دن بھی نہیں رہیں گے۔
لیکن میں نے تو یہ بات ہی نہیں کی۔۔۔
حد ہوتی ہے یہ لوگ اب یو ٹیوب کھول کیوں نہیں دیتے
مجھے اس کے بے حد ضرورت ہے
آپ www.playit.pk استعمال کیا کریں۔یوٹیوب کا سارا مواد یہاں موجود ہے۔مطلب وہی ویڈیوزجو یوٹیوب پر ہیں ،یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔حد ہوتی ہے یہ لوگ اب یو ٹیوب کھول کیوں نہیں دیتے
مجھے اس کے بے حد ضرورت ہے
پاکستانی حکومت نے یوٹیوب" کھول "دی۔ یوٹیوب کافی عرصے سے بند تھی ۔ حکومت نے جونہی اسے کھولا اس نے دُڑکی لگا دی اور اب وہ مل نہیں رہی ۔ ۔جس کو جہاں ملے وہیں باندھ دے ۔۔
تھینک یو بھائیآپ www.playit.pk استعمال کیا کریں۔یوٹیوب کا سارا مواد یہاں موجود ہے۔مطلب وہی ویڈیوزجو یوٹیوب پر ہیں ،یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔