یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

نیرنگ خیال

لائبریرین
دراصل "من کے" سے ہمیں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی۔ ہاں اس بابت اگر ہماری دلچسپی ہے بھی تو وہ python اور Spottier_python تک ہے اور کافی زیادہ حد تک ہے۔ ;):p
یہ تو بتایا نہیں کہ "من" زبر سے پڑھیں یا زیر سے۔۔۔۔ :p
پائتھون تو خواب ہی ہوگئے۔ کبھی دور تھا کہ مسافر و شاعر کی داستانیں بیان کیا کرتے تھے۔ ۔۔۔۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو بتایا نہیں کہ "من" زبر سے پڑھیں یا زیر سے۔۔۔ ۔ :p

جیسے آپ کا مَن کرے ویسے پڑھ لیں۔ :)

کبھی دور تھا کہ مسافر و شاعر کی داستانیں بیان کیا کرتے تھے۔ ۔۔۔ ۔ :p

اسی لئے تو کہتے ہیں کہ "کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں" :D:)

تاہم Spottier_python میں ہماری دلچسپی اب بھی بالکل ویسی ہی ہے۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جیسے آپ کا مَن کرے ویسے پڑھ لیں۔ :)



اسی لئے تو کہتے ہیں کہ "کبھی کے دن بڑے اور کبھی کی راتیں" :D:)

تاہم Spottier_python میں ہماری دلچسپی اب بھی بالکل ویسی ہی ہے۔ :p
ایک مشہور مثل ہے۔۔۔ اگر دن رہے وہ نہیں تو جانے یہ بھی نہیں۔۔۔۔ :p

ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ سپاٹئیر بیچارہ اب واقعی سپاٹئیر ہی ہوگیا ہے۔۔۔۔ :D
 

ساقی۔

محفلین
حد ہوتی ہے یہ لوگ اب یو ٹیوب کھول کیوں نہیں دیتے
مجھے اس کے بے حد ضرورت ہے

پاکستانی حکومت نے یوٹیوب" کھول "دی۔ یوٹیوب کافی عرصے سے بند تھی ۔ حکومت نے جونہی اسے کھولا اس نے دُڑکی لگا دی اور اب وہ مل نہیں رہی ۔ ۔جس کو جہاں ملے وہیں باندھ دے ۔:ROFLMAO:۔
 
Top