یوٹیوب پر پابندی اور ہماری تفریحِ طبع

نیلم

محفلین
جو بھی ہے آپ اپنی کمیونٹی سے اس طرح برا نہیں ہو سکتے ۔ اس معاملے کو سلجھا کر ہی وقت آگے بڑھ سکتا ہے اور کوئی حل نہیں ۔
اس معاملےکواُلجھایاکس نے ہے'،،انسانوں کےسب سے بڑے شُپ چینتک،،،،،اگر کسی قوم کی دل آزاری ہورہی ہےتواس ویڈیوکوڈیلیٹ کیوں نہیں کیاجارہاہےوہ پڑھالکھاترقی یافتہ معاشرہ کہاں ہےلوگوں کےحقوق کی بات کرنےوالا
 
عثمان

محفلین
اجی پہلے بھی گذارش کی تھی کہ غلط مواد محض یو ٹیوب نہیں بلکہ کل انٹر نیٹ پر بکھرا پڑا ہے۔ آپ کے ہاں انٹرنیٹ کے استعمال پر ہی پابندی ہونی چاہیے۔ یا اگر پابندی نہیں تو خود ہی غیرت کھا کر نیٹ پر آنا بند کردیں۔
 
عسکری

معطل
اس معاملےکواُلجھایاکس نے ہے'،،انسانوں کےسب سے بڑے شُپ چینتک،،،،،اگر کسی قوم کی دل آزاری ہورہی ہےتواس ویڈیوکوڈیلیٹ کیوں نہیں کیاجارہاہےوہ پڑھالکھاترقی یافتہ معاشرہ کہاں ہےلوگوں کےحقوق کی بات کرنےوالا
بات پاور کی تھی اور آپ نے کی تھی پاور کی تو ہم پہلے اپنی پاور پر ہی بات کریں کہ ہماری پاور کیسے انہیں مجبور کر سکتی ہے ۔ مخالف سے کسی خیر کی توقع رکھنا بے وقوفی ہے ۔ مغرب اس وقت اسلامو فوبیے میں مرا جا رہا ہے اور مسلمان مغرب کی اندھی تقلید میں وہ بھی ایسی جو صرف برے اور غلط کاموں کی ہے ۔ ایسے میں کیسے مجبور کر سکتے ہیں ہم مخالف کو اپنی طاقت سے؟
 
کہا توآپ نےبلکل ٹھیک:)
 
ہمیں علم وہنرمیں اتناآگےنکل جاناچایئےکہ ہم کسی بھی بات کےلیےاُن کےمحتاج نہ رہے
 
عسکری

معطل
ہمیں علم وہنرمیں اتناآگےنکل جاناچایئےکہ ہم کسی بھی بات کےلیےاُن کےمحتاج نہ رہے
نہیں کم از کم ہم ان کو مجبور کر سکیں بس اسرائیلی کوئی بڑی قوم ہے نا ہماری طرح باتونی ان کی تو گوگل ایسے سنتا ہے جیسے وہ سگا پاب ہو گوگل کا اس کی کوئی وجہ تو ہے نا
 
نیلم

محفلین
نہیں کم از کم ہم ان کو مجبور کر سکیں بس اسرائیلی کوئی بڑی قوم ہے نا ہماری طرح باتونی ان کی تو گوگل ایسے سنتا ہے جیسے وہ سگا پاب ہو گوگل کا اس کی کوئی وجہ تو ہے نا
اس کی وجہ شائد مشترکہ دشمنی بھی ہوسکتی ہے؟اسلام فوبیہ ،،،
 
نہیں کم از کم ہم ان کو مجبور کر سکیں بس اسرائیلی کوئی بڑی قوم ہے نا ہماری طرح باتونی ان کی تو گوگل ایسے سنتا ہے جیسے وہ سگا پاب ہو گوگل کا اس کی کوئی وجہ تو ہے نا
اسرائیلی یہودی اور گوگل کے دونوں بانی بھی یہودی
 
عسکری

معطل
یہودی ہی اسلام کےسب سےبڑےدشمن ہیں،،،ایسااسی لیےہوا،،اس کےپیچھےکوئی بڑاہاتھ ہےاسی لیےیوٹیوپ پہ یہ ویڈیوابھی تک موجودہے
نہیں بلکہ جب وہ لوگ گوگل یوتیوب یاھو فیس بک ٹوئیٹر بنا رہے تھے ہم جہالت میں ڈوبے تھے
 
arifkarim

معطل
عاطف بٹ صاحب اگر اپنی ذاتی مذہبی مجبوری کے باعث یوٹیوب پر جانا پسند نہیں کرتے تو نہ جائیں۔ یہ دوسروں پر کیا تنقید کر رہے ہیں؟ ہماری مرضی ہے ہم یوٹیوب پر جائیں نہ جائیں۔ انہیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
 
انہوں نے بھی ہمارے سر پر گن نہیں رکھی ابھی تک جو آپکو اتنی آفینسیو لگی ان کی پوسٹ :D
 
علی خان

محفلین
جن لوگوں نے اپنا ضمیر یہودیوں کے ہاتھوں پیچ دیا ہوں ۔ جو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے ہیں۔ اُن لوگوں کو کچھ حق بھی نہیں پہنچتا کہ اس موضوع پر بات کریں۔
باقی ایک بات ضرور سوچیں۔ کہ اگر کبھی آپ لوگوں کی پرسنل ویڈیو مطلب کسی کے ساتھ گزارے ہوئے کچھ رنگین لمحات ، گھر والوں ، شادی وغیرہ کی تقریبات، آپ کےساتھ اپکے گرل فرینڈ وغیرہ کی کوئی سیکرٹ ویڈیو یا ویسے ہی آپ کی ویڈیو جو آپ نے فیملی کے ساتھ پارک وغیرہ میں بنوائی ہوئی ہو۔کوئی شحص آپ کی اجازت کے بغیر بنوا کر یوٹیوب پر شئیر کردیں۔ یا کچھ اسطرح کی ویڈیو جس میں کسی بھی طرح سے اپکی عزت پر حرف آنے کا احتمال ہو۔ تو کیا آپ اسکے متعلق یو ٹیوب کو میل یا رپورٹ نہیں کریں گے۔ یا اپ لوگوں کا یہ موقف نہیں ہوگا۔ کہ چاہے کسی بھی قیمت پر ہو یہ ویڈیو جلد از جلد یو ٹیوب سے ہٹا دی جائے۔ مگر وہ ان تمام کوششوں کے بعد بھی یوٹیوب پر موجود رہے۔ تو اسکے بعد بھی آپ یوٹیوب کو پسند کریں گے۔ پھر بھی اُسی تندہی سے یوٹیوب کو استعمال کریں گے۔ میرا تو نہیں خیال کہ اُسکے بعد بھی آپ دل سے یوٹیوب کو استعمال کریں گے۔ اس لئے اگر آپ تمام دوست حضرات پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق اس ویڈیو کو بھی اِسی نقطہ نظر سے دیکھیں۔ تو میرا خیال سے اپ تمام بھائیوں کو اندازہ ہو جائے گا۔ اور یوٹیوب کو استعمال کرنے اور نہ کرنے کا جواب مل جائے گا۔
 
میں تو اس سوال کو اپنی تحریر ” گندی ترین حکومتی انتظامیہ“ میں پہلے ہی ان الفاظ میں بیان کر چکا ہوں

اس ملک کی بدترین انتظامیہ کا حال یہ ہے کہ انہوں نے آج تک انٹر نیٹ پر یو ٹیوب کو امریکی انتظامیہ سے رجسٹرڈ نہیں کروایا ہو ا تھا ۔
تب عوام کے مطالبے پر یوٹیو ب کو بند کردیا گیا ۔ لیکن اُس کو رجسٹرڈ کروا کے اور گستاخانہ فلم کو بند کر وا کے اس لیے دوبار ہ نہیں چلا یا گیا۔ کہ نوجوان نسل کو حقائق سے آگاہی نہ ہو۔ اور دینی قوتوں کی طرف رد عمل کو سامنے نہ لایا جاسکے ۔
اگر اس ملک کی انتظامیہ اچھی ہوتی تو وہ جنسی انار کی پھیلانے والی ویب سائٹس کو بند کروا کے بھی تو
ملک و قوم کی خدمت کر سکتی تھی ۔ لیکن یہ کافر کے غلا م اس قوم کو گناہوں کی دلدل میں دھنسانے کے انتظامات مکمل کر رہے ہیں لیکن حقیقت صورت حال سے دور رکھنے کے لیے یو ٹیوب کا معاملہ حل کرنے کو تیار نہیں۔ یہ کس قدر گھٹیا سوچ کے انسان ہیں جن کے ہاتھوں میںیہ ملک ہے ۔ جو انتظامی امور میں اتنی بڑی خیانت کر رہے ہیں ۔کیا یہ بدترین انتظامیہ نہیں ۔ کیا یہ اب بھی حکمرانی کے حق دار ہیں ؟ کیا یہ انسان ہیں ۔کیا یہ مسلمان ہیں؟یا لا رڈ میکالے کے غلام
 
سید زبیر

محفلین
جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد
کرتا ہے طواف ہر دور میں اس کا ،زمانہ
تعلیم و ہنر و فن سے دوری کا منطقی انجام تو یہی ہے
 
Top