نوید ناظم
محفلین
حسان بھائی فارسی میں شعر کہنے کا مقصد زبان کی باریکیاں سکیھنا ہی ہے۔ لفظ کی ساخت اور استعمال کا جو اندازہ شعر سے ہوتا ہے وہ یاد بھی رہتا ہے اور اسے سیکھنا آسان بھی محسوس ہوتا ہے۔ جیسے میں نے اپنی طرف سے لکھا تھا این زرِ خوب من یاب در رایئگاں یہ زبردست دولت میں نے مفت میں پائی۔ من یاب کا ترجمہ '' میں نے پائی '' کیا یہ من یابم کا متبادل نہیں ہو سکتا؟ کچھ اور غلطیوں کی نشاندہی فرما دیں تو بڑا کام آتا رہے گا آئندہدوسرا مصرع بے معنی ہے۔
زبان کی باریکیوں سے آشنا ہوئے بغیر شاعری کی کوششیں بے ثمر رہیں گی۔