مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

محمداحمد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت دیں اور حق کو حق جان کر اس کی اتباع کی توفیق دیں اور باطل کو باطل جان کر اس سے احتراز کا سودا ارزاں فرمائیں۔

دل تو بہت چاہا کہ اس پوسٹ پر پُر مزاح کی ریٹنگ پاس کردوں لیکن سوچا کہ "ملٹی پرپز" تحریر ہے۔ ریٹنگ دینے سے اس کی افادیت محدود ہو جائے گی۔
 
نکتہ ور

محفلین
عرصہ بیتا ہمیں محفل سے ہزاری ہزاری کی آواز آنا بند ہوگئی تھی۔۔۔ لیکن ایسے میں ہمیں ایک اعتراف سنائی دیا۔۔۔ ہاں میں ہزاری ہوں۔۔۔ میں بقلم خود ہزاری ہوں۔۔۔ ہم نے سوچا ہوگا کوئی رہرو۔۔۔ چلا جائے گا۔۔۔ یا بعد میں پتا چلے گا۔۔۔ کہ پانچسوی ہے۔۔۔ لیکن جناب یہ تو واقعتاً ہزاری نکلے۔۔۔ ۔ مبارکبادی دھاگے پھرولنے کے بعد معلوم ہوا کہ حضور کے نام کا اعلان ادھر ابھی تک نہیں ہوا۔۔۔ سو ہم نے فوراً دھاگہ شروع کرنے کا سوچا۔۔۔ ۔
حاتم بھائی کے مراسلات سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان کو ہزار مراسلے مکمل کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔ ۔
ہزاروی پوسٹ کا سکرین شاٹ نہیں لیا جا سکا۔۔۔ ۔ :p
161012,xcitefun-congratulations-7.jpg

حاتم بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ شاید ہزار مراسلے کرنے سے رکن ایسا لگنے لگتا ہے۔۔۔ :D
1000posts.gif

ہم سب اہلیان محفل کی طرف سے آپ کو ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبارک۔۔۔ ۔
79724,xcitefun-congrats.gif

یہ جو کانوں پر سینگ اگائے ہیں یہ کیا ہر ہزاری کے اگتے ہیں:unsure: ہمیں تو ڈر لگنے لگا ہے۔:shock:
آپ کے اگے تھے کیا؟ اگے تھے تو اگلا ہزار ہونے پر جھڑنے کے بعد نئے اگے تھے یا انہی پر گزارہ ہے۔:jokingly:
 
نیرنگ خیال

272۔۔۔۔ ہمممم۔۔۔۔ چھوٹے چھوٹے گومڑ محسوس ہو رہے ہوں گے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
احمد بھائی، آئی ایم مسنگ یور سمائل ......... رئیلی :)
تم اپنے دفتر کی میز کی داہنی طرف کی دراز میں رکھ کے
بھول آئے ہو مسکراہٹ
جہاں پہ پوشیدہ ایک فائل رکھی تھی تم نے
وہ مسکراہٹ بھی اپنے ہونٹوں پہ چسپاں کر لو
گلزارؔ
 
محمداحمد

لائبریرین
تم اپنے دفتر کی میز کی داہنی طرف کی دراز میں رکھ کے
بھول آئے ہو مسکراہٹ
جہاں پہ پوشیدہ ایک فائل رکھی تھی تم نے
وہ مسکراہٹ بھی اپنے ہونٹوں پہ چسپاں کر لو
گلزارؔ

واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔! کیا بات ہے۔

شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اُداس ہے

:)
 
فلک شیر

محفلین
تم اپنے دفتر کی میز کی داہنی طرف کی دراز میں رکھ کے
بھول آئے ہو مسکراہٹ
جہاں پہ پوشیدہ ایک فائل رکھی تھی تم نے
وہ مسکراہٹ بھی اپنے ہونٹوں پہ چسپاں کر لو
گلزارؔ
آج مسکراہٹ یہاں گم ہے ...........
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔۔! کیا بات ہے۔

شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اُداس ہے

:)
love you both..... :)
 
نایاب

لائبریرین
دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بلا شک 5 ہزار پہ بھاری ہیں محترم حاتم بھائی کے ہزار مراسلے
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اللہ تعالیٰ علم و عمل میں برکت دیں اور حق کو حق جان کر اس کی اتباع کی توفیق دیں اور باطل کو باطل جان کر اس سے احتراز کا سودا ارزاں فرمائیں۔
زبردست ۔ ۔۔ بہت بہت شکریہ فلک شیر بھیا ۔ ۔ آپ کی یہ دعائیں اور محبتیں ایک دن ہمیں کسی مقام تک پہنچائیں گی۔۔ بہت مشکور :):)
 
Top