ماہی احمد
لائبریرین
ٹھیک ہے جناب۔۔۔ہم پھر بھی زبردستی دے دیں گے انفرادی طور پر ۔ ۔
ٹھیک ہے جناب۔۔۔ہم پھر بھی زبردستی دے دیں گے انفرادی طور پر ۔ ۔
ہاں غیر سرکاری طور پر جتنے مراسلوں کی چاہے مبارک باد دیں۔۔کوئی مسئلہ نہیںآٹھ ہزاری نہیں
سسٹم یوں ہے
1، 5، 10، 15 سو آن۔۔۔
شکریہ انیس بھائی ۔ ۔ ملنگ بنانے کا ۔ ۔نین بھائی میں نے پڑھا یک ہزاری "حاتم طائی"
حاتم بھائی محفل کا نشہ مبارک ہو۔۔۔
ماشاءاللہ آپ بھی ملنگ بن گئے۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں خوش آمدید۔۔۔
شکریہ جنابِ عزیز ۔ ۔مبروک یا اخی!
آپ کا شکوہ بجا ہے بھائی جان۔اتنی سوکھی مبارک باد ۔ ۔ تساں تے آکھیا سی کہ اسی بھرا واں (مذاق)
شکریہ جنابِ من
آپ کی یہی تحریر جرمانہ تھی جو ادا ہو گیا ۔ ۔ ۔۔ احقر کو اس کی قدر و قیمت بتانے کابہت بہت شکریہ، بہت دعائیں لئیق بھیا ، سدا خوش رہیےآپ کا شکوہ بجا ہے بھائی جان۔
آپ بلا شبہ محفل میں موجود ان چند (یعنی چار پانچ) دوستوں میں سے ہیں ۔ جو مجھ پر حق جتا سکتے ہیں۔ اور جن کی محبت پر میں اپنا حق سمجھتا ہوں۔ آپ حکم کریں کہ اب بطور جرمانہ میں کیا کر سکتا ہوں ؟
فی الحال یہ کیک قبول کریں۔
آگے جو جرمانہ کہیں بندہ حاضر ہے۔
بہت شکریہ رانا بھائی ۔ ۔ ۔ سلامت رہیےبہت بہت مبارک ہو حاتم بھائی ایک ہزار مراسلوں کی۔ پہلے ہزار کی بات ہی اور ہوتی ہے۔
شکریہ یا تاتاری ۔ ۔
وہ تو میں نے اتنے سالوں میں کئے ہیں بےشک آپ دیکھ لیںدس ہزار پوسٹس غالباً خاموشی اور سکتوں کا امتزاج ہوں گی۔
شکر ہے آپ نے "طائی" صحیح لکھ لیا۔۔۔ پڑھا بھلے "تائی" ہی ہو۔۔۔نین بھائی میں نے پڑھا یک ہزاری "حاتم طائی"
حاتم بھائی محفل کا نشہ مبارک ہو۔۔۔
ماشاءاللہ آپ بھی ملنگ بن گئے۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں خوش آمدید۔۔۔
بئی۔۔۔۔ یہ تو یوں لگ رہا ہے جیسے کہا جا رہا ہوں۔۔۔ اوقات یاد دلانے کا بہت شکریہ۔۔۔۔ حاتم بھائی کسی کی محبت کا یوں مذاق اڑانا مناسب نہیں۔۔۔ کیوں لئیق احمد صاحب۔۔۔۔آپ کی یہی تحریر جرمانہ تھی جو ادا ہو گیا ۔ ۔ ۔۔ احقر کو اس کی قدر و قیمت بتانے کابہت بہت شکریہ، بہت دعائیں لئیق بھیا ، سدا خوش رہیے
نیرنگ بھائی مذاق مسخری میں تو آپ کا جواب نہیں۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ نے کبھی جگت نہیں لگائیبئی۔۔۔ ۔ یہ تو یوں لگ رہا ہے جیسے کہا جا رہا ہوں۔۔۔ اوقات یاد دلانے کا بہت شکریہ۔۔۔ ۔ حاتم بھائی کسی کی محبت کا یوں مذاق اڑانا مناسب نہیں۔۔۔ کیوں لئیق احمد صاحب۔۔۔ ۔
جگت تو ہم نے واقعی نہیں لگائی۔۔۔۔نیرنگ بھائی مذاق مسخری میں تو آپ کا جواب نہیں۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ نے کبھی جگت نہیں لگائی
یہ تائی تو نہیں تایا ضرور ہوسکتے ہیں۔۔۔شکر ہے آپ نے "طائی" صحیح لکھ لیا۔۔۔ پڑھا بھلے "تائی" ہی ہو۔۔۔
وہ تو میں نے اتنے سالوں میں کئے ہیں بےشک آپ دیکھ لیں
بس اسی لئے معافی ہوگئی آپکییہ تو ہم دیکھ ہی رہے ہیں۔
یوں بھی ملائک سے اُلجھنے کی ہمت غالب صاحب میں ہی تھی۔ ہم تو نہیں اُلجھنے والے۔