حاتم راجپوت
لائبریرین
آپ کی محبت اور حسن نظر ہے نایاب بھائی ۔۔ بندہ اتنا قابل ہر گز نہ ہے۔ بے حد مشکور اور بہت دعائیں آپ کے لئےدلی دعاؤں بھری مبارکباد
بلا شک 5 ہزار پہ بھاری ہیں محترم حاتم بھائی کے ہزار مراسلے
آپ کی محبت اور حسن نظر ہے نایاب بھائی ۔۔ بندہ اتنا قابل ہر گز نہ ہے۔ بے حد مشکور اور بہت دعائیں آپ کے لئےدلی دعاؤں بھری مبارکباد
بلا شک 5 ہزار پہ بھاری ہیں محترم حاتم بھائی کے ہزار مراسلے
بہت شکریہ سر ۔ ۔مبارک ہو ۔
شکریہ یا تاتاری ۔ ۔مبروک یا ہزاری ...
شکریہ جناب ۔ ۔ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک
گنگو تیلی کی طرف سے بہت شکریہ راجہ بھوج صاحب کا ۔۔حاتم بھائی مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب
مشکور ہوں بہت ۔۔۔مبارک ہو حاتم راجپوت
اچھی سی بہنا جی کا بہت شکریہ ۔ ۔حاتم بھائی ڈھیر ساری مبارک
بھرا آکھن وی مذاق ۔۔۔۔تساں تے آکھیا سی کہ اسی بھرا واں (مذاق)
بھراواں نال ہی تے مذاق ہوندے نیں ۔ ۔ بھیناں نال مذاق کر کے ویکھو ذرا،پچھے پے جاندیاں نے ۔ ۔ گُوڑیاں سوچاں اچ پا دِتا تساں تے اسانوں ۔ ۔بھرا آکھن وی مذاق ۔۔۔ ۔
متشکرم عزیزہ ۔ ۔بہت مبارک
شکریہ شکریہ ۔ ۔ ۔ امید ہے ایک ہفتہ تک ہم بھی آئیں گے آپ کو مبارک دینے ۔ ۔ آٹھ ہزاری بننے کیمبارک باد!!!!!!!
بہت شکریہ آپ کا اچھی سی بہنا ۔ ۔ ۔بہت مبارک ہو حاتم بھائی
آٹھ ہزاری نہیںشکریہ شکریہ ۔ ۔ ۔ امید ہے ایک ہفتہ تک ہم بھی آئیں گے آپ کو مبارک دینے ۔ ۔ آٹھ ہزاری بننے کی
ہم پھر بھی زبردستی دے دیں گے انفرادی طور پر ۔ ۔آٹھ ہزاری نہیں
سسٹم یوں ہے
1، 5، 10، 15 سو آن۔۔۔
بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔بہت بہت مبارک ہو جناب