سید شہزاد ناصر
محفلین
ٹائپنگ کی رفتار اچھی خاصی ہے ابو کا آفس سکول کے پاس ہی تھا چھٹی کے بعد ان کے آفس چلے جاتے اور سارا دن ٹائپ رائٹر پر کھٹ کھٹ کرتے رہتے یوں کی بورڈ سے بھی آشنائی ہو گئی اور رفتار بھی اچھی خاصی بن گئیجناب سید شہزاد ناصر صاحب!
خاکسار کی طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔
چلیں اپنی روش کو کیوں چھوڑیں۔ تو کچھ مزاح کا بھی انتظام کرتے ہیں۔۔۔
بھئی کوئی "ٹائپنگ مشین" لگا رکھی ہے کیا جو آپ کے لئے مراسلات ٹائپ کردیتی ہے؟؟؟ اتنی کم مدّت میں ہزار۔۔۔ ۔
چلئے کچھ اور دیکھتے ہیں۔۔۔
تو کھولے دھاگے ہزار اور ہر دھاگہ کے مراسلے ہوں پچاس ہزار۔۔۔ ۔
دعاؤں کے لئے ممنون ہوں
شاد و آباد رہیں