سید شہزاد ناصر
محفلین
ہاں ہاں تجھے سمجھ آئ ہو یا نہ آئی ہواتنی مشکل باتیں انکل
سچ میں اوپر سے گزر گئی
ذرا اردو میں بتائیں ناں
میرے چودہ طبق ضرور روشن ہو گئے ہیں
ہاں ہاں تجھے سمجھ آئ ہو یا نہ آئی ہواتنی مشکل باتیں انکل
سچ میں اوپر سے گزر گئی
ذرا اردو میں بتائیں ناں
ہاں ہاں تجھے سمجھ آئ ہو یا نہ آئی ہو
میرے چودہ طبق ضرور روشن ہو گئے ہیں
بہت بہت شکریہ جناببہت مبارک ہو جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔
سدا خوش رہو بیٹاسو سو نائس آف یو انکل
جیسے سر پر چودہ دفعہ طبلہ بجایا جائےیہ طبق کیا ہوتے ہیں انکل
چودہ دفعہ کیوں انکلجیسے سر پر چودہ دفعہ طبلہ بجایا جائے
کم ہیں کیاچودہ دفعہ کیوں انکل
پر چودہ کیوں۔۔ ہی ہی ہیکم ہیں کیا
پر چودہ کیوں۔۔ ہی ہی ہی
انکل ابھی گھر جا رہی ہوں
باقی کا تنگ گھر جا کر کرتی ہوں
ہی ہی ہی
انکل آپ نے بتایا نہیں ناں
یہ سب آپ کی محبت ہے جناب
اگر تسلی نہیں ہوتی تو چودہ کو اپنے مرضی ہے ہندسے سے ضرب دے لوانکل آپ نے بتایا نہیں ناں
چودہ ہی کیوں
وارث صاحب ئی سب آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہےآپ کو مبارک ہو سید صاحب قبلہ
شکریہ جناببہت بہت مبارک ہو شاہ جی۔۔۔
استاد محترم آپکی اس حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں یہ سب آپ کی حوصلہ افزائی اور قدردانی کا نتیجہ ہے اس میں اس ناچیز کا کوئی کمال نہیںبہت مبارک ہو سید شہزاد ناصر۔ اور ماشاء اللہ یہ ہزار کئی ارکان کے دس ہزار سے زائد وقیع ہیں۔
ویسے میں بھی شروع سے ہی ’تم‘ سے مخاطب کرتا آیا ہوں اب معلوم ہوا ہے کہ بالکل برخوردار بھی نہیں ہو۔ لیکن بے تکلفی میں جو بات تم میں ہے وہ ’آپ‘ میں کہاں؟