مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں بس یہ ہی بری عادت ہے :(
تو انکل چھوڑ دیجئے ناں
جو بیگم کے کہنے پر نہ چھوڑے اس پر تمہارے کہنے کا کیا خاک اثر ہو گا :tongueout4:
لیکن بچے وہ کچھ کروا لیتے ہیں جو کوئی اور نہیں کروا سکتا انکل جی :)
 
یہ ہوئی ناں بات
یو آر سوووووووووووووووو سوئیٹ انکل جی
یپییی ییی ییی ییی ییی ییی
یہ سب محبت ہے محبت میں بڑی طاقت ہوتی ہے یہ اپنے وجود پر اصرار کرتی ہے اور اپنے اظہار کی خواہشمند ہوتی ہے
جس طرح جائز اولاد کو دکھا کر ماں باپ مسرور ہوتے ہیں جبکہ نفرت کی عمر بہت مختصر ہوتی ہے :)
 
مقدس

اتنی مشکل باتیں انکل
سچ میں اوپر سے گزر گئی
ذرا اردو میں بتائیں ناں :ROFLMAO:
 
Top