عباد اللہ
محفلین
پسندیدگی کی وجہ سے میرے لئے موزوں ہےاپنا اپنا معیار ہے
آپ کو پسند آیا تو آپ کے لیے موزوں ہوگا مجھے بہت عامیانہ انداز لگا اب کم از کم پسند ناپسند کی وضاحت تو نہیں مانگی جانی چاہیے ۔
ویسے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ذرا تخیل کی بلندی درکار ہے ۔
نہیں محترمہ عروض ( اگر چہ مجھے اس کا کچھ علم نہیں) کے قوانین کے مطابق شعر موزوں ہے
باقی میں نے اس شعر کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار تو کہیں نہیں کیا
بلاشبہ یہ ایک عامیانہ لیکن موزوں (تک بندی نہیں) شعر ہے