فاخر رضا
محفلین
یہ کیا آپ کی اپنی بلی ہے. بہت کیوٹ ہےاپنا اپنا معیار ہے
آپ کو پسند آیا تو آپ کے لیے موزوں ہوگا مجھے بہت عامیانہ انداز لگا اب کم از کم پسند ناپسند کی وضاحت تو نہیں مانگی جانی چاہیے ۔ اور میں نے اشعار لکھا ہے آپ نے ایک ٹوٹے ہوئے نامکمل شعر کی مثال پیش کردی گھر کے دریچے والے کو بھی شعر کہا جائے گا ؟؟
اگر ایسا ہی ہے تو پھر شاعری کا تصور ہمارے لیے بہت مختلف ہے ۔
ویسے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ذرا تخیل کی بلندی درکار ہے ۔