بھلکڑ
لائبریرین
سُبحان اللہ!۔' اب خود ہی سوچیں کہ ایسی عقیدتیں بندے کا دماغ خراب نہ کریں تو اور بھلا کیا ہو!
دلی مسرت ہوئی عاطف بھائی!
! (آپ کی دماغی حالت کے بارے میں جان کر!)
سُبحان اللہ!۔' اب خود ہی سوچیں کہ ایسی عقیدتیں بندے کا دماغ خراب نہ کریں تو اور بھلا کیا ہو!
اس نام سے مشہور مزاح نگار ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی ایک کتاب بھی ہے۔اچھی اختراع ہے!
ہاہاہا۔۔۔ بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراًسُبحان اللہ!
دلی مسرت ہوئی عاطف بھائی!
! (آپ کی دماغی حالت کے بارے میں جان کر!)
جی بالکل۔ بہت شکریہ۔ خوشی ہوئی جان کر کے آپ بھی ہمارے سلسلہ بھائی ہیں!خوب لکھا عاطف جی
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
اس معاملے میں ہم بھی آپ ہی کے سلسلہ کے ہیں۔
خوش رہیں
بالکل درست کہا سر! بہت شکریہبٹ سرپھرا نہ ہووے تے کی فائدہ
جیو بٹ صاحب
بہت شکریہ شیزان بھائیبہت عمدہ عاطف بھائی
جی بالکل۔ بہت شکریہ۔ خوشی ہوئی جان کر کے آپ بھی ہمارے سلسلہ بھائی ہیں!
بہت خوب! جزاک اللہ خیراًآپ کی نذر ایک شعر
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتا
خوش رہیں
بہت جئیں
اب دوسری نوکری کریں گے ،،، پھر چھوڑیں گے،،،، تب شاید واپس یہ سلسلہ شروع ہوجائےمعلوماتی۔ پر یہ سلسلہ یہیں کیوں رک گیا؟
اب دوسری نوکری کریں گے ،،، پھر چھوڑیں گے،،،، تب شاید واپس یہ سلسلہ شروع ہوجائے
بہت شکریہ یا پیر! بس آپ کی دعاؤں کا فیض ہے۔بہت خوب مرشد۔۔۔ بہت اچھی خود نوشت ہے۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ہی ایسا بڑبولا اوہ معذرت میرا مطلب ہے حق کا بول بولا کرنے والا رکھے۔
قیصرانی بھائی، سلسلہ اس لیے رک گیا کیونکہ استعفیٰ منظور ہوگیا تھا۔معلوماتی۔ پر یہ سلسلہ یہیں کیوں رک گیا؟
ہاہاہا۔۔۔ بالکل درست کہا!اب دوسری نوکری کریں گے ،،، پھر چھوڑیں گے،،،، تب شاید واپس یہ سلسلہ شروع ہوجائے